1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

قادیانیوں کو ان کی اپنی ویب سائٹ سے حوالہ جات دینے کا طریقہ

محمدعثمان نے 'متفرق کمپیوٹر ٹپس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 7, 2015

  1. ‏ جولائی 7, 2015 #1
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    قادیانیوں کو ان کی اپنی ویب سائٹ سے حوالہ جات دینے کا طریقہ

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ، دوستو میں نے آج دنیا کے تمام ختم نبوت کے مجاہدین کے لیے ویڈیو تیار کی ہے جس میں قادیانیوں کو ان کی اپنی ویب سائٹ سے حوالہ جات دینے کا طریقہ کار بتایا گیاہے۔ دراصل اس ویڈیو کو تیار کرنے کا بنیادی مقصد یہ تھاکہ روزانہ کی بنیاد پر نئے مجاہدین ہمارے فیس بک کے گروپس جوائن کرتے ہیں اور کچھ پرانے مجاہدین بھی جو پہلے سے ہی ہمارے گروپس کے ممبرز ہیں، ان کو اکثر اوقات قادیانیوں کو حوالے دینے میں مشکل پیش آتی ہے تو وہ کبھی کسی ایڈمن کو حوالہ جات کے لیے کہہ رہے ہوتے ہیں تو کبھی کسی ممبر کو کہہ رہے ہوتے ہیں اس لیے نئے اور پرانے مجاہدین کی تعلیم و تربیت کے لیے یہ ویڈیو تیار کی گئی ہے۔ امید ہے کہ سب مجاہدین اس ویڈیو سے فائدہ اٹھائیں گے۔ شکریہ
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ جولائی 9, 2015
    • Like Like x 1
  2. ‏ جولائی 7, 2015 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    بہت عمدہ ماشا اللہ امید ہے کہ تمام مجاھدین کو اس سے کافی فائدہ ہو گا
  3. ‏ جولائی 9, 2015 #3
    محمد ابوبکر فاروقی

    محمد ابوبکر فاروقی رکن ختم نبوت فورم

    ماشااللہ زبردست۔ قادیانیوں کو انھی کی ویب سائٹ سے ہی حوالہ جات دینے چاہیئیں تاکہ اگلے کے پاس کسی شک اور کسی اعتراض کی گنجائش رہے ہی نہ۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر