1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

محمدابوبکرصدیق نے 'متفرق تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ دسمبر 20, 2014

  1. ‏ جنوری 5, 2015 #21
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ہمارا سوال آپ کو شائد سمجھ نہیں آرہا یا آپ سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے
    آپ کے بقول اگر یہ کتابت کی غلطی ہے تو اس کو درست کیوں نہیں کیا جاتا؟ کوئی وجہ؟ کتنے ایڈیشنز اس کے بعد چھپ چکے ہیں مگر کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی؟
  2. ‏ جنوری 5, 2015 #22
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    کیا یہ کتاب جماعت نے شائع نہیں کی؟؟
    قرآن پاک کو شائع کرنا آپ کی مجبوری تھی کیونکہ اگر قرآن میں آپ لوگ تحریف کرتے تو علماء سے آپ لوگ نہیں بچ سکتے تھے ۔
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ جنوری 6, 2015
    • Like Like x 1
  3. ‏ جنوری 6, 2015 #23
    لبید

    لبید رکن ختم نبوت فورم

    جناب یہ ایک الگ بات ہے کہ ٹھیک کیوں نہیں کی جا رہی۔بہرحال یہ تحریف نہیں ہے۔
  4. ‏ جنوری 6, 2015 #24
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    وہ الگ بات ہمیں بھی تو سمجھا دیں نا جناب
  5. ‏ جنوری 6, 2015 #25
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    الگ بات کیا ہونی ہے مرزے لعین نے قرآن و حدیث سے جو کھیل کھیلا ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی وہ تو گیا دوزخ میں ساتھ ان جیسے جاہل بھی اپنی عاقبت تباہ کیے ہوئے ہیں۔ ان لوگوں کو مرزے کے ہزاروں واضع جھوٹ۔ گالی گلوچ۔ جھوٹے الہامات ۔انگریز کی تابعداری اس کا غلیظ کردار سب واضع ہے مگر ہدایت اسی کو ملتی ہے جس کے دل میں خدا کا خوف موجود ہو۔ ان لوگوں کے دلوں پہ مہر لگ چکی ہے
  6. ‏ جولائی 4, 2015 #26
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    قادیانیوں کی وحی والی کتاب یعنی "تذکرہ" میں بھی مرزا قادیانی کی قرآن مجید میں تحریف

    طبع دوم
    3-2.gif
    طبع سوم
    دوم.gif
    طبع چہارم
    چہارم.gif
    آخری تدوین : ‏ جولائی 4, 2015
  7. ‏ جولائی 4, 2015 #27
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    قادیانیوں کی الہامی کتاب "تذکرہ" میں مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریف کا ثبوت ان کی اپنی آفیشیل ویب سائیٹ سے

    پہلا پروف:
    tazkira qadiani web site sy.png
    دوسرا پروف:
    tazkira qadiani web site sy2.png tazkira qadiani web site sy2.png
  8. ‏ جولائی 27, 2015 #28
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    یہ فیس بُک پر قادیانی جماعت کے ترجمان ہیں اور قادیانی جماعت کی جانب سے یہ مناظر بھی ہیں ۔ ایک مناظرے کے دوران قادیانی مربی طاھر خان حدیث مبارکہ پیش کرنے سے پہلے کیا کہہ رہے ہیں آپ خود پڑھ سکتے ہیں۔
    تحریف.png

اس صفحے کی تشہیر