1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

قادیانی اعتراضات کے مسکت جوابات ( 37 شیطان کے ماننے والے بہت؟)

محمدابوبکرصدیق نے 'متفرق قادیانی اعتراضات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 26, 2014

  1. ‏ اکتوبر 26, 2014 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    قادیانی اعتراضات کے مسکت جوابات ( 37 شیطان کے ماننے والے بہت؟)
    سوال نمبر:۳۷… ایک بار مناظرہ میں قادیانی لاجواب ہوگیا تو اس نے چال چلی اور قادیانی کہنے لگا کہ مولوی صاحب چلو آپ کے نزدیک مرزاقادیانی جھوٹا ہی سہی۔ لیکن اتنا تو مانیں کہ مرزاقادیانی کے ماننے والے بہت ہیں۔ راقم نے کہا کہ یہ کوئی دلیل نہیں۔ ماننے والے تو شیطان کے بھی بہت ہیں۔
    • Like Like x 1
  2. ‏ اکتوبر 26, 2014 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    عمدہ
    • Like Like x 1
  3. ‏ اکتوبر 27, 2014 #3
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ان سے زیادہ تو کالی ماتا کے ماننے والے بھی ہیں اسکی بھی پوجا کریں یہ لوگ جاکے تا کہ جہنم میں ان کے درجات مزید پست ہوں۔ بت پرست بھی ان کی اس فضیلت کو مانتے ہوں گے کہ جہالت میں ہم سے ایک اوپر والا درجہ بھی ہے جسے قادیانیت کہا جاتا ہے۔
    • Like Like x 1
  4. ‏ اکتوبر 27, 2014 #4
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر


    ھاھاھاھا ۔ ہاں جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر