1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

قادیانی اعتراضات کے مسکت جوابات ( 41 مرزا کی دو سچی باتیں)

محمدابوبکرصدیق نے 'متفرق قادیانی اعتراضات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 26, 2014

  1. ‏ اکتوبر 26, 2014 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    قادیانی اعتراضات کے مسکت جوابات ( 41 مرزا کی دو سچی باتیں)
    سوال نمبر:۴۱… ایک بار مناظرہ میں قادیانی مناظر جب باالکل لاجواب ہوگیا تو اپنی خفت مٹانے کے لئے کہنے لگا۔ مولوی صاحب، کیا مرزاقادیانی نے کوئی صحیح بات بھی کہی ہے یا سب ہی غلط تھیں؟ تو راقم نے کہا کہ ہاں مرزاقادیانی نے سچی بات بھی کہی اور خوب کہی۔ وہ یہ کہ مرزا نے کہا:
    کرم خاکی ہوں مرے پیارے نہ آدم زاد
    ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار
    (براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۹۷، خزائن ج۲۱ ص۱۲۷)
    اس شعر میں مرزاقادیانی نے کہا کہ میں مٹی کا کیڑا ہوں اور آدم کی اولاد نہیں۔ یعنی انسان زادہ نہیں ہوں۔ یہ باالکل صحیح کہا کہ واقعی مرزاقادیانی کا کوئی کام بندے دے پتراں والا نہ تھا۔ اس پر وہ قادیانی ایسا کھسیانا ہوا کہ لگا کہنے، اچھا اور کوئی صحیح بات نہیں کہی؟ راقم نے کہا کہ اور بھی صحیح بات کہی۔
    وہ یہ کہ مرزاقادیانی نے کہا حضور علیہ السلام کے بعد جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے وہ کافر ہے۔
    (مجموعہ اشتہارات ج۱ ص۲۳۱)
    پھر کہا کہ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم نبی ورسول ہیں۔
    (ملفوظات احمدیہ ج۱۰ ص۱۲۷)
    دعویٰ رسالت کر کے خود اپنے فتویٰ کی رو سے خود کافر ہوگیا۔ قادیانی مناظر بے چارہ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن لگا کہنے اچھا بس؟
    راقم نے کہا کہ نہیں، مرزاقادیانی نے ایک اور صحیح بات کہی کہ میرے مخالف کنجریوں کی اولا۔ (آئینہ کمالات اسلام ص۵۴۷،۵۴۸)
    تو مرزاقادیانی کا بیٹا فضل احمد اس کو نہیں مانتا تھا تو مرزاقادیانی کے فتویٰ کے مطابق وہ کنجری کا بیٹا، اس کی ماں مرزا کی بیوی تھی… تو جو کنجری کا خاوند ہو وہ بھی … اور جو … کو نبی مانیں یا مصلح یا مجدد یا مسیح وہ بھی … اس پر وہ قادیانی دم بخود ہو کر ناخنوں سے زمین کھودنے لگ گیا۔
    آخری تدوین : ‏ مارچ 29, 2015
  2. ‏ اکتوبر 26, 2014 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ابوبکر بهائی بہت خوب
    منہ توڑ جواب
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر