1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

قادیانی بزرگوں کی انگریز نوازی

مبشر شاہ نے 'روحانی خزائن جلد11' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 5, 2014

  1. ‏ جولائی 5, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    قادیانی بزرگوں کا کارنامہ

    مرزا غلام قادیانی حکومت برطانیہ کے تلوے چاٹنے میں انتہا کرتے ہوئے حکومت کو اپنے بزرگوں کے قصے سنا سنا کر اپنی غلامی جتلا رہا ہے ملاحظہ ہو

    روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 283

    الم یفکر انّنا ذریۃ آباء انفدوا اعمارھم فی خدمات ھذہ الدولۃ
    کیا گورنمنٹ اتنا غور نہیں کرتی کہ ہم انہی بزرگوں کی اولاد ہیں ۔ جنہوں نے اپنی عمریں حکومت برطانیہ کی خدمت میں صرف کر دیں


    [​IMG]
    • Dumb Dumb x 1

اس صفحے کی تشہیر