1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

قادیانی خلیفہ مرزا مسرور احمد کے رضاعی بھتیجے نو مسلم و سابقہ قادیانی شمس الدین صاحب کا انٹرویو

محمدابوبکرصدیق نے 'نو مسلم سابقہ قادیانیوں کے انٹرویوز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 23, 2015

  1. ‏ مارچ 23, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    قادیانی خلیفہ مرزا مسرور احمد کے رضاعی بھتیجے نو مسلم و سابقہ قادیانی شمس الدین صاحب کا انٹرویو
    سابقہ قادیانی و نو مسلم جناب شمسُ الدین صاحب جو کہ مرزا مسرور احمد (قادیانی خلیفہ پنجم) کے بھتیجے ہیں ۔ جو کہ 35 سال قادیانیت میں رہے پھر ان کو اللہ ربُ العزت نے اسلام قبول کرنے کی سعادت بخشی اور وہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر اسلام میں داخل ہوئے ان کا انٹرویو جو احناف میڈیا سروس والوں نے لیا تھا حاضر خدمت ہے۔ ضرورسنیں اور قادیانیت کی حقیقت جانیں۔ جزاک اللہُ خیرا۔

  2. ‏ مارچ 23, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    یہ ویڈیو بھی دیکھیں جب انہوں نے قادیانیت پر لعنت بھیج کر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس صفحے کی تشہیر