1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

قادیانی روحانی چکر

محمد مدثر علی نے 'ختم نبوت فورم کے استعمال کا طریقہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 6, 2020

  1. ‏ اکتوبر 6, 2020 #1
    محمد مدثر علی

    محمد مدثر علی رکن ختم نبوت فورم

    انوکھی پر سوکھی گل

    قادیانی روحانی چکر

    از محمد مدثر علی راؤ⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩

    مسلمان: مرزا قادیانی کو دس ماہ کا حمل کیسے ہوا تھا؟؟؟
    ( روحانی خزائن جلد 19 صفہ 50 کشتی نوح)

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی نے اپنے مخالفین کو گندی گالیا دی ہیں۔۔۔( روحانی خزائن جلد 5 صفہ 547٫548 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی نے خود کو اللہ کہا ہے۔
    ( روحانی خزائن جلد 5 صفہ 564 )
    ( روحانی خزائن جلد 13 صفہ 103 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی ٹانک وائن اور دیگر شراب پیا کرتا تھا
    (خطوط امام بنام غلام ص۵ )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مرزا قادیانی تھیٹر بھی جایا کرتا تھا۔
    ( ذکر حبیب صفہ 18 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مرزا قادیانی غیر محرم عورتوں سے خدمت بھی کروایا کرتا تھا جس میں وہ اپنی ٹانگیں بھی دبواتا تھا۔
    ( سیرت المہدی جلد سوم ص ۲۱۰ طبع اول )
    ( سیرت المہدی جلد سوم ص ۲۱۳ طبع اول )
    ( سیرت المہدی جلد سوم ۲۷۲۔۲۷۲ طبع اول)

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مرزا قادیانی افہیم کا استعمال بھی کرتا تھا۔
    ⁦️⁩( اخبار الفضل 19جولائی 1929 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی اپنے خدا یلاش سےگندے کام کیا کرتا تھا۔۔۔۔۔۔( اسلامی قربانی ٹریکٹ نمبر34، صفحہ 12 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی نے حجر اسود ہونے کا بھی دعوی کیا۔
    ( تذکرہ صفہ 29 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی نے خود کو انسان کی شرم گاہ کہا ہے۔
    ( روحانی خزائن جلد 21 صفہ 127 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی دن میں سو سو دفعہ موتر کیا کرتا تھا۔۔۔۔۔( روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 434، 435 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی اپنے باپ کی پینشن لے کر بھاگ گیا تھا۔۔۔۔۔( سیرت المہدی صفہ 38 روایت نمبر 49 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی کے سامنے عورت ننگی ہو کر نہاتی تھی یعنی وہ بہت ہی بے تکلف ہوتی تھی۔
    ( ذکر حبیب صفہ 38 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی نے لوگوں سے 50 کتابوں کے پیسے لے کر 5 لکھ کر فراڈ کیا اور پھر بعد میں کہ دیا کہ پانچ اور پچاس میں صفر کا ہی تو فرق ہے۔
    ( روحانی خزائن جلد 21 صفہ 9 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی کو نماز کے دوران پیچھے سے انگلیاں دی جاتی تھی۔
    ( سیرت المہدی حصہ سوئم ص784-785 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی کے جسم پر ایک بندہ نامناسب ہاتھ پھیرا کرتا تھا۔۔۔( سیرت المہدی، جلد سوم صفحہ265 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی نے کہا کہ وہ اپنی شادی کے وقت نامرد تھا۔۔۔( مکتوبات احمد صفہ 27 مکتوب نمبر 15 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی نے خود کو انگریز کا خودکاشتہ پودا کہا ہے۔۔۔( روحانی خزائن جلد 13 صفہ 350 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی قادیان کے چھپڑ میں تیرتا تھا جس میں سارے قادیانی کا گندا غلیظ پانی جمع ہوا کرتا تھا۔
    ( سیرت المہدی حصہ اول صفہ 276 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی دعا کرنے کے لیے بھی پیسے لیا کرتا تھا۔۔۔۔( سیرت المہدی جلد اول صفہ 257 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    مسلمان: مرزا قادیانی کی موت اپنے ہی پاخانے میں ہوئی وہ اپنے ہی گند میں گر کر مرا تھا۔
    ( سیرت المہدی حصہ اول صفہ 9٫10٫11 )
    ( سلسلہ احمدیہ جلد اول صفہ 176٫177٫178 )

    قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔

    ____________________

    "کچھ دیر بعد قادیانی مسلمان سے"

    قادیانی: تم اتنی باتیں کر رہے ہو ذرا عیسیٰ علیہ سلام کو تو زندہ آسمان پر ثابت کر کے دیکھاؤ چلو۔۔۔

    مسلمان: ( الزامی جواب دیتے ہوئے )۔۔۔۔۔جناب مربی جی یہ بھی پھر روحانی باتیں ہیں جو کہ تم لوگوں کی سمجھ میں آنے والی نہیں ہیں⁦✌️⁩⁦✌️⁩⁦✌️⁩

    اینج نی تے اینج سئی فیر

اس صفحے کی تشہیر