1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

قادیانی عقیدہ کے مطابق مرزا قادیانی پر نازل ہونے والی وحی

مبشر شاہ نے 'حضور نبی کریم حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 22, 2014

  1. ‏ اگست 22, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    قادیانی عقیدہ کے مطابق مرزا قادیانی پر نازل ہونے والی وحی

    "انّا اَعْطینٰک الکوثر۔ فصل لربّک وانحر۔ انّ شانئک ھو الابتر۔ ہم نے تجھے بہت سے حقائق اور معارف اور برکات بخشے ہیں اور ذرّیت نیک عطا کی ہے سو خدا کیلئے نماز پڑھ اور قربانی کر۔"
    حاشیہ: یہ الہام کہ ان شانئک ھوالابتر۔ اس وقت اس عاجز پر خدا تعالیٰ کی طرف سے القا ہوا کہ جب ایک شخص نومسلم سعد اللہ نام نے ایک نظم گالیوں سے بھری ہوئی اس عاجز کی طرف بھیجی تھی اور اس میں اس عاجز کی نسبت اس ہندو زادہ نے وہ الفاظ استعمال کئے تھے کہ جب تک ایک شخص درحقیقت شقی خبیث طینت فاسد القلب نہ ہو۔ ایسے الفاظ استعمال نہیں کرسکتا۔

    (روحانی خزائن جلد11 انجام آتھم صفحہ 58)
    Ruhani-Khazain-Vol-11_Page_094.png

    اِنَّآ اَعْطَیْنَاکَ الْکَوْثَرَ1 فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ۔’’ہم تجھے بہت سے ارادتمند عطا کریں گے اور ایک کثیر جماعت تجھے دی جاوے گی۔‘‘"
    (
    تذکرہ: صفحہ 73)
    Tadhkira_UR_Page_073.png

    اس کے علاوہ مذید حوالہ جات ملاحظہ فرمائیں یہ تمام آیات وہ ہیں جو خالص خاتم النبیین ﷺ کے بارے نازل ہوئی تھی مگر مرزا غلام قادیانی نے اپنے اوپر چسپاں کر لیا معاذ اللہ

    saboot 1-new_Page_0234.jpg
    saboot 1-new_Page_0235.jpg
    آخری تدوین : ‏ اگست 23, 2014
    • Like Like x 1
  2. ‏ اگست 22, 2014 #2
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    گالیوں کے علاوہ کوئی اور زبان تیری شان کے لائق ہی نہیں ہے مرجا غلام قادیانی
    • Like Like x 2

اس صفحے کی تشہیر