1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

قادیانی مربیوں کااحادیث پر تمسخر

مبشر شاہ نے 'وٹس ایپ آڈیو مناظرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 16, 2015

  1. ‏ اپریل 16, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    قادیانی مربیوں کااحادیث پر تمسخر

    قادیانی مربی لقمان باجوہ نے اپنی جماعت احمدیہ کے عقائد کی ترجمانی کرتے ہوئے بانی اسلام ﷺ اور ان کی احادیث مبارکہ پر دل کھول کر تمسخر کیا ہے ۔جو دوست یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو کافر قرار دے کر غلط کیا تھا تو ان سے گزارش ہے کہ قادیانیوں کے عقائد سننے کے لیے ایک دفعہ اس وڈیو کو ضرور سنیں ۔
    • Like Like x 2
  2. ‏ فروری 13, 2016 #2
    شفیق احمد

    شفیق احمد رکن ختم نبوت فورم

    میں اس قادیانی لقمان باجوہ آف انڈیا سے ٹکرا چکا ہوں۔ اس کو مسلمانوں سے پنگا لینے کی عادت ہے۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی ڈهیٹ اور بے عزتی کا شوقین ہے۔ مشرقی پنجاب میں سکهوں سے میل جول کے باعث اس کا دماغ بهی سکهوں جیسا ہو چکا ہے۔
    • Like Like x 2
  3. ‏ جون 30, 2016 #3
    ذاھد

    ذاھد رکن ختم نبوت فورم

    اسی وجہ سے ہر جگہ زلیل ہوتا ہے

اس صفحے کی تشہیر