1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

قادیانی ڈکشنری

مبشر شاہ نے 'قادیانی لطیفے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 25, 2017

  1. ‏ مارچ 25, 2017 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    قادیانی ڈکشنری
    کدعہ سے مراد قادیان ہے
    ادنیٰ الارض سے مراد قادیان ہے
    دمشق سے مراد قادیان ہے
    قرآن قادیان کے قریب نازل ہوا
    یروشلم سے مراد قادیان ہے
    مقام لد سے مراد لدھیانہ ہے
    مسجد اقصیٰ سے مراد قادیان کی مسجد ہے
    جہنم سے مراد طاعون ہے
    محدث سے مراد نبوت ہے
    زرد کپڑے سے مراد بیماری ہے
    آدم عیسیٰ و موسیٰ سے مراد مرزا قادیانی ہے
    دجال سے مراد عیسائی قوم ہے
    فرعون سے مراد شیخ محمد حسین بٹالوی ہے
    ہندو سے مراد غمگین انسان ہے
    موت سے مراد فتح ہے
    بیوہ سے مراد نصرت جہاں بیگم ہے
    دابۃ الارض سے مراد حضرت علی ہیں
  2. ‏ مارچ 25, 2017 #2
    سکندر مرزا

    سکندر مرزا رکن ختم نبوت فورم

    اس لسٹ میں سب سے اہم چیز کا اضافہ کر لیں

    نشان سے مراد بول و براز ہے
    • Funny Funny x 1

اس صفحے کی تشہیر