1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

قادیان میں خدا

مبشر شاہ نے 'اللہ کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 6, 2014

  1. ‏ اگست 6, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    قادیان میں خدا

    "ایک بار مجھے یہ الہام ہواتھا کہ خدا قادیان میں نازل ہو گا، اپنے وعدہ کے موافق "
    (تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات صفحہ 358 طبع چہارم )

    page389output.jpg
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  2. ‏ اگست 8, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزا تو کہتا ہے آسمان پر خدا ہے جو زمین پر اترے گا معاذ اللہ
    "ایک بار مجھے یہ الہام ہواتھا کہ خدا قادیان میں نازل ہو گا، اپنے وعدہ کے موافق "
    (تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات صفحہ 358 طبع چہارم )
    نیچے آنے کے لیے جسم کی ضرورت ہے جب کہ خدا جسم سے پاک ہے جس نے خدا کا جسم ثابت کیا وہ کافر ہے لہذاثابت ہوا کہ مرزا کافر کذاب ہے
    آخری تدوین : ‏ اگست 8, 2014
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1

اس صفحے کی تشہیر