1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

ماہنامہ مشکوٰۃ قادیان کا رد لکھیں

admin نے 'مشکٰوۃ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 3, 2014

  1. ‏ جولائی 3, 2014 #1
    admin

    admin رکن عملہ ناظم رکن ختم نبوت فورم

    دوستو !
    قادیانیوں کو نمائندہ ماہنامہ مشکوٰۃ قادیان جس میں اسلام دشمنی پر مبنی مقالات و مضامین ہوتے ہیں اس قادیانی جریدہ پر کڑی نگاہ رکھنے کی ضرورت ہے ہمیں کوئی ایک ایسا دوست درکار ہے جو اس ماہنامہ مشکوٰۃ قادیان کو ہر ماہ مطالعہ کرے اور اس کے اقتباسات فورم میں پیش کرے ماہنامہ مشکوٰۃ قادیان کے مطالعہ کے لیے اس ربط پر جائیں یہ ربط مرزائیوں کی اپنی ویب سائٹ الاسلام کا ہے

    ماہنامہ مشکوٰۃ قادیان ویب کا سر ورق

    [​IMG]

    ماہنامہ مشکوٰۃ قادیان ویب کا لنک


    اب جو دوست اس پراجکٹ پر کام کرنا چاہے وہ مجھ سے رابطہ کر لے میں اس کو طریقہ کار سمجھا دوں گا انشا اللہ
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ اگست 19, 2015 #2
    غلام نبی قادری نوری سنی

    غلام نبی قادری نوری سنی رکن ختم نبوت فورم

    جی میں حاضر خدمت ہوں
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر