1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مجاہد ختم نبوت کا ایک مرزائی سے طرز عمل

مبشر شاہ نے 'تہنیتی پیغامات و اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 17, 2015

  1. ‏ اکتوبر 17, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,653
    موصول پسندیدگیاں :
    1,339
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    ذرا سوچئیے !
    قادیانیوں سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے نہ ہی انہوں نے ہماری جائیدات پر قبضہ کیا ہے ۔۔۔ ہمارے گروپ کا مقصد یہ ہے کہ قادیانیوں کی اصلاح کی جائے آپ خود ہی فیصلہ کر لیں کہ آپ اگر کسی کے پیشوا کو گالی دیں گے تو کیا وہ آپ کی سیدھی بات کو بھی ماننے کو تیار ہو گا وہ تو کبھی بھی آپ کی بات سننے کو تیار ہی نہیں ہو گا چاہے آپ قرآن کی آیات ہی کیوں نہ سناتے رہیں
    ہمیں چاہیے کہ ہم احسن طریقہ سے تبلیغ کا کام سرانجام دیں یہ نہ ہو کہ قادیانی اپنے جھوٹے مذھب پر مذید پختہ ہو جائے ۔ جو بھی مرزائی آپ کے سامنےآئے تو تمام ممبرز اس قسم کا رویہ اپنائیں کہ وہ یہ نہ سمجھے کہ میں کسی دشمنوں کے ملک میں آ گیا ہوں بلکہ اس کو اپنائیت کا احساس ہواور وہ آپ کے قریب سے قریب تر ہوتا چلا جائے۔
    • Like Like x 2
    • Funny Funny x 1
  2. ‏ فروری 19, 2017 #2
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 18, 2017
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    احمدیت کی تبلیغ
    لما تقولون ما لا تفعلون۔ اتامرون الناس و تنسون انفسکم

اس صفحے کی تشہیر