1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مرزاغلام احمد قادیانی کی بیہودہ(سیکسی) شاعری کا ایک نمونہ

مبشر شاہ نے 'مرزا کی شاعری کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 11, 2014

  1. ‏ جولائی 12, 2014 #11
    umar

    umar رکن ختم نبوت فورم

    کیا آپ کا مذہب یہ ہے کہ ایک جگہ گناہ پر گناہ ہورہا ہو اور زنا کو مذہب قرار دیا جارہا ہو اور اس پر خاموشی اختیار کی جائے جیسے آپ بادشاہی مسجد کے پیچھے ہونے والے زنا پر خاموش ہیں؟ :) واہ رے مسلمان تیرے 72 فرقے۔ یہی تو پیشگوئی تھی نبی پاک ﷺ کی Nawa e Waqt 16 October 1974 2.gif
    • Dumb Dumb x 2
  2. ‏ جولائی 12, 2014 #12
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    محترم آپ کو پہلے بھی کئی دفعہ متنبہ کیا جا چکا ہے کہ آپ تحریری پوسٹ کیا کریں پیکچر پر پابندی ہے پیکچر صرف کتب کے سکین پیش کرنے کے لیے ہے نہ کہ آپ کی فیس بکی پوسٹنگ کے لیے آپ مہربانی کریں آپ کو پوسٹ تیار کرنے والی تھریڈ بھی پڑھائی جا چکی ہے لیکن آپ پھر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے
    یہ پیکچر آپ کئی دفعہ لگا چکے ہیں اس کو ٹائپ کریں اور ایک الگ تھریڈ بنائیں شکریہ
    آخری تدوین : ‏ جولائی 12, 2014
    • Like Like x 1
  3. ‏ جولائی 14, 2014 #13
    umar

    umar رکن ختم نبوت فورم

    جناب میں تو نبی پاک ﷺ کا یہ مستند فرمان بار بار لگاؤں گا جس میں نبی پاک ﷺ نے آپ ۷۲ فرقوں کو یہودی قرار دیا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ آپ کو یہ بات پسند نہیں آرہی اور آپ گزشتہ فرقوں کو جہنمی قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں جو آپ zaeef 2.png کے اپنے ہی آباؤ اجداد تھے :)
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  4. ‏ جولائی 14, 2014 #14
    umar

    umar رکن ختم نبوت فورم

    جناب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آریو کی ایک شرمناک رسم جسے وہ مذہبی رسم کا نام دیتے ہیں اس کی اصلیت دنیا کے سامنے اجاگر کی ہے۔ اور یہی الفاظ ہم آپ مسلمانوں کی ایک شرمناک رسم "متعہ" کے متعلق بھی لکھ سکتے ہیں جس کو آپ لوگ ایک مذہبی رسم قرار دیتے ہوئے شرماتے نہیں :) اور مزے کی بات یہ کہ متعہ کی رسم آپ کے ایک اس فرقہ کی رسم ہے جس کو آپ نے 1974ء میں حقیقی مسلمان قرار دیتے ہوئے ہمیں کافر قرار دیا تھا :) کچھ یاد آیا مولوی جی؟
    • Dumb Dumb x 1
  5. ‏ جولائی 17, 2014 #15
    ہاشم علی

    ہاشم علی رکن ختم نبوت فورم

    اگر یہ بات مان بھی لی جائے مریم ثمر کی کہ یہ نظم مرزا غلام قادیانی کی نہیں ہے۔ تو پھر یہ بات ماننی پڑے گی کی یہ مرزا کی پسندیدہ نظم تھی جس کو مرزا پسند کرتا تھا جس کی شاعری اور جس کی جنسی زبان مرزا کو مرغوب تھی جس کی وجہ سے نہ تو مرزا نے اس کی تردید کرنا مناسب سمجھی اور نہ ہی اس کو اپنی کتاب سے نکلنا مناسب سمجھا۔

    بلکہ مناسب سمجھا کہ اس کو اپنی کتاب کے ذریعے پیش کرو۔ کیا مرزا کو اس طرح کی جنسی خباثت پسند تھی؟
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  6. ‏ اکتوبر 27, 2014 #16
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    واہ مرزائیو تمہاری تاویلات۔ چلو پھر جیسا تمہارا منہ ہے ہم ویسی چپیڑ مار دیتے ہیں کیا یاد کرو گے۔
    کتنے شرم کی بات ہے کہ جس کو تم نبی کہتے ہو اس کی برابری ان لوگوں سے کر رہے ہو جن کو تم خود غلط کہتے ہو یعنی متعہ کرنے والے وغیرہ۔ ڈوب مرو۔ چلو پھر جھگڑا ختم کرتے ہیں صرف اتنا بتا دو کہ
    یہ نظم لکھ یا اس کو پسند کرکے اور اپنی کتاب میں شائع کرکے مرزا نے اچھا کام کیا ہے یا برا؟
    اگر برا کیا تو لعنت ہے تم پہ اور تمہارے نبی پہ۔ اس جھوٹے نبی پہ برا ہونے کی اور برے کام کرنے کی وجہ سے اور تم لوگوں پہ برے کو نبی ماننے کی وجہ سے۔
    اور اگر اچھا کام کیا تو جاو پھر گھر میں بیٹھ کے اپنی ماں بہن بیٹی کو جا کے اپنے اچھے نبی کی یہ اچھی باتیں صبح دوپر شام سنایا کرو تا کہ تمہارے ایمان میں اضافہ ہو اور اس میں غصہ کرنے والی بھی بات کوئی نہیں ہے تمہارے نبی کی بات ہے اگر اسکی نہیں تب بھی اس نے پسند تو کی ہے نا تو جو نبی کی پسند وہ امتی کی بھی ہوتی ہے۔
    اور جہاں تک قرآن و حدیث میں جو بھی مسائل بیان ہوئے ہیں تو ہم کونسا بھاگ رہے ہیں ہم بھی گھر میں جا کے اپنی فیملی میں بیٹھ کے جس بھی قرآنی آیت اور حدیث کو کہو ہم اونچی آواز میں پڑھیں گے اور اگر تم لوگوں میں ذرا سی بھی غیرت ہے تو جو ہم مرزا کی بات کہیں وہ تم بھی اپنی فیملی میں اونچی آواز میں پڑھنا۔
    اور جہاں تک شیعہ حضرات کی بات ہے تو ہم کونسا شیعہ حضرات کو نبی مانتے ہیں؟؟؟ مگر تم تو مرزا کو نبی مانتے ہو اور عوام کا مقابلہ عوام سے ہوتا ہے نہ کہ نبی سے۔اور عوام کے غلط کام کی وجہ سے مذہب کا غلط ہونا ثابت نہیں ہوتا مگر جسے نبی مانا جائے تو اس نبی کے غلط کام کرنے کی وجہ سے نبی اور عوام اور مذہب سب کا غلط ہونا ثابت ہوتا ہے کیونکہ عوام نبی کے نقش قدم پہ چلتی ہے۔ اور مذہب اسی نبی کے طریقے کا نام ہوتا ہے جو کے سچے نبی کا خدا کی طرف سے اور جھوٹے کا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔ اب غیرت کا مظاہرہ کرو اور صرف اتنا بتا دو کہ تمہارے نبی کنجر نے یہ ٹھیک کیا یا غلط؟ ٹھیک کیا تو جا کے بہن بیٹی کے سامنے تلاوت کرو اور اگر غلط کیا تو لعنت تم لوگوں پہ بھی اور ایسے نبی پہ بھی۔
    • Like Like x 1
  7. ‏ اکتوبر 27, 2014 #17
    ضیاء رسول امینی

    ضیاء رسول امینی منتظم اعلیٰ رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    یہ بار بار 72 فرقوں کی بات کرتے ہو جاہلو وہ 72 یا 73 فرقے تاجدار ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں ہونے ہیں کوئی کافر اس امت میں اور ان 73 فرقوں میں شامل نہیں ہے جاہلو ایک طرف تم مرزے کو نبی مانتے ہو دوسری طرف ہم مسلمانوں کا ایک فرقہ بننے کی بھی کوشش کرتے ہو ؟؟ ہا ہا ہا ہا ہا ہا علاج کراو اپنا کہیں جا کے۔ پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شامل ہو لو پھر فرقے کا تعین کرنا جاہلو۔ فی الحال تم لوگ ان 30 جھوٹے نبیوں میں سے ایک کی امت ہو
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر