1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مرزاقادیانی ، تمام انبیاء کا لباس

مبشر شاہ نے 'حضور نبی کریم حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 20, 2014

  1. ‏ اگست 20, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزاقادیانی ، تمام انبیاء کا لباس

    "خاکسار عرض کرتا ہے کہ مکرم ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے اپنی اس روایت میں ایک وسیع دریا کو کوزے میں بند کرنا چاہا ہے ان کا نوٹ خوب ہے اور ایک لمبے اور ذاتی تجربہ پر مبنی ہے اور ہر لفظ کی گہرائیوں سے نکلا ہوا ہے ۔ مگر ایک دریا کو کوزے میں بند کرنا ، انسانی طاقت کا کام نہیں۔ ہاں خدا کو یہ طاقت ضرور حاصل ہے اور میں اس جگہ ، اس کوزے کا خاکہ درج کرتا ہوں جس میں خدا نے دریا کو بند کیا ہے ۔ حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی)کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
    جری اللہ فی حلل الانبیاء
    یعنی خدا کا رسول جو تمام نبیوں کے لباس میں ظاہر ہوا ہے ۔​
    اس فقرہ سے بڑھ کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کوئی جامع تعریف نہیں ہو سکتی۔ آپ ہر نبی کے ظل اور بروز تھے اور ہر نبی کی اعلیٰ صفات اور اعلیٰ اخلاق اور اعلیٰ طاقتیں آپ میں جلوہ فگن تھیں۔ کسی نے آنحضرت ﷺ کے متعلق کہا اور کیا خوب کہا :

    حسن یوسف دم عیسیٰ ید بیضا داری
    آنکہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری
    یہی ورثہ آپ کے ظل کامل (مرزا قادیانی)نے بھی پایا۔ مگر لوگ صرف تین نبیوں کو گن کر رہ گئے ۔لیکن خدا نے اپنے کوزے میں سب کچھ بھر دیا۔"
    (سیرت المہدی جلد سوم صفحہ 308 از صاحبزادہ مرزا بشیر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی)

    saboot 1-new.jpg
  2. ‏ اگست 21, 2014 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    جس "خاکسار" نے یہ بکواس لکھا ہے
    اس کے منہ میں خاک
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر