1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزامسرور کے رضائی بھائی جناب حمیدالدین صاحب کا قبول اسلام

محمدعثمان نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ فروری 8, 2016

  1. ‏ فروری 8, 2016 #1
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    مرزامسرور کے رضائی بھائی جناب حمیدالدین صاحب کا قبول اسلام
    السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ،
    پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو!
    امت محمدیہﷺ کے لیے ایک عظیم خوشخبری!
    مذہب قادیانیت/مرزائیہ کا خلیفہ(گدی نشین/بادشاہ) مرزا مسرور کے رضائی بھائی جناب حمیدالدین صاحب جو کہ جناب شمس الدین بھائی (جو مرزا مسرور کے رضائی بھتیجےہیں) کے والد گرامی بھی ہیں انہوں نے مذہب قادیانیت/مرزائیت سے تائب ہو کر دین محمدیﷺ یعنی اسلام قبول کر لیا ہے۔ پوری امت محمدیہﷺ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ ان کو اسلام پر ثابت قدم رکھے اور ان کو صحت اور شفاء والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم۔ ماشاءاللہ، اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    آخری تدوین : ‏ فروری 11, 2016
    • Like Like x 4
  2. ‏ فروری 10, 2016 #2
    بابر علی خان بلوچ

    بابر علی خان بلوچ رکن ختم نبوت فورم

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
    • Like Like x 3
  3. ‏ فروری 10, 2016 #3
    M gulzar khan

    M gulzar khan رکن ختم نبوت فورم

    اللہ پاک انہیں ثابت قدم رکھے
    • Like Like x 4
  4. ‏ فروری 10, 2016 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    ماشا اللہ
    اللہ ان کو اسلام پر استقامت عطا فرمائے امین
    • Like Like x 2
  5. ‏ فروری 10, 2016 #5
    بابر علی خان بلوچ

    بابر علی خان بلوچ رکن ختم نبوت فورم

    آمین
  6. ‏ فروری 11, 2016 #6
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    آمین ثم آمین یا رب العالمین

اس صفحے کی تشہیر