1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مرزا اور گدھا

بنت اسلام نے 'قادیانی لطیفے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 17, 2014

  1. ‏ اگست 17, 2014 #1
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ایک دفعہ مرزا قادیانی گدھے پر سوار ہوکر سیر کے لیے نکلا- یہ گدھا مرزا کو سلطنت برطانیہ کے ہاتھوں دولت ایمانی لٹا کر ملا تھا
    مرزا کو گدھے پر سوار دیکھ کر ایک شخص نے کہا کہ "گدھے کے اوپر گدھا"
    اب گدھا پریشان ہو گیا کہ آخر کون میرے اوپر سواری کر رہا ہے-اس کو تشویش لاحق ہوئی لیکن بےچارہ مسکین کس سے پوچھتا-
    بالآخر اس کی دلی مراد بر آئی کہ ایک شخص قریب سے گزرتے ہوئے بولا"مرزا کدھر کے ارادے ہیں" اب گدھے کو سمجھ آگئی( کیونکہ دونوں ہندوستان میں ایک ساتھ پلے بڑھے تھے اور دونوں انگریزوں کے ہاتھ لگ گئے ) اب گدھے کو انتقام کی سوجھی اس نے وہ چهلانگ لگائی کمرزا دور جا پڑا-
    اوسان خطا- ہوش آیا تو گدھے کے پاس آ کر بولا "اپنوں" سے ایسا ناروا سلوک؟ اب گدھے کو اور زیادہ غصہ آیا کہ مجھے"مرزا ئی" سمجھ رہا ہے
    کہنے لگا
    "مرزائی مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے
    مرزائی سے بہتر ہے گدھا ہونا"
    گدھا ضد پر اڑ گیا مرزا منت سماجت کرنے پر مجبور
    مرزا نے جب زبردستی گدھے پر سوار ہونے کی کوشش کی تو گدھے نے کہا
    اگر تم نے ایسا کیا تو میں سب گدھوں کو اکٹھا کر کے ان کے سینگ اتار کر "تمہاری امت" کے سر پر لگا دوں گا
    مرزا وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا لیکن افسوس اگر گدھا اس وقت ہمت کرتا تو آج مرزائیوں کے سر پر "سینگ" ہوتے
    ان کی پہچان ہوتی اور وہ خود کو مسلمان کہہ کر دوسروں کو اپنے جھانسے میں نہ پهنسا سکتے اور نہ حق تلفی کر سکتے-
    • Funny Funny x 1
  2. ‏ نومبر 22, 2015 #2
    غلام نبی قادری نوری سنی

    غلام نبی قادری نوری سنی رکن ختم نبوت فورم

    ہاہاہا سپر
  3. ‏ نومبر 23, 2015 #3
    محمد عثمان غنی

    محمد عثمان غنی رکن ختم نبوت فورم

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا:006
    بن سینگوں کا گدھا ہاہاہاہا
    • Funny Funny x 1

اس صفحے کی تشہیر