1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مرزا جی کہتے ہیں (میری عمر اسی سال 80 سال کی ہو گی یا دو چار کم یا چند سال زیادہ اور اسی قدر عمر پ

معظم نور نے 'روحانی خزائن جلد17' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 5, 2014

  1. ‏ اگست 5, 2014 #1
    معظم نور

    معظم نور رکن ختم نبوت فورم

    مرزا جی کہتے ہیں (میری عمر اسی سال 80 سال کی ہو گی یا دو چار کم یا چند سال زیادہ اور اسی قدر عمر پائے گا)۔
    جب کہ اگر حساب لگایا جائے تو 1892 میں یہ بیان دیا گیا ہے اور 1842 میں مرزا پیدا ہوا اور 1908 میں مر گیا ۔ اس حساب سے مرزے کی عمر 66 سال ہوئی لعنت اللہ علیٰ الکٰذبین
    جب کہ اس کی اپنی عمر کا تعین کیا جائے تو 1839 میں پیدا ہوا اور 1908 میں مر گیا اس حساب سے اس کی عمر 69 سال ہوئی
    مرزائیوں کی آفیشل ویب سائیٹ کے مطابق 1835 میں پیدا ہوا اور 1908 میں مر گیا اس حساب سے عمر 73 سال ہوئی
    اگر ہم ان کا آفیشل ویو کہ وہ 1835 میں پیدا ہوا اور 1857 ميں وہ 22 سال کا تھا لیکن اسے کے چہرے پر داڑھی نہ تھی بالکل عجیب بات ہے
    1892 میں مرزا غلام قادیانی نے کہا کہ اس کی تبلیغ کے 10 سال مکمل ہو گئے ہیں اور وہ مزید 30 سال تبلیغ کرے گا اس طرح اس کے 40 سال مکمل ہونگے جبکہ وہ 1908 میں مر گیا اس حساب سے اس کی پیشگوئی غلط ثابت ہوئی اور صرف 16 سال تبلیغ بنتی ہے یہ پیشگوئی صرف اس صورت میں صحیح ثابت ہوتی اگر وہ 1922 میں مرتا جبکہ وہ 1908 میں مر گیا
    پس ثابت ہواکہ مرزے کے بقول اس کی عمر 80 سال ہو گی کسی بھی طرح پوری نہین ہوتی
    لعنت اللہ علیٰ الکٰذ بین
    1465904_10202352070343875_8982376675209331622_o.jpg
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ اگست 5, 2014
    • Like Like x 2
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ اگست 5, 2014 #2
    عادل نذیر

    عادل نذیر رکن ختم نبوت فورم

    کس انسان کو پتہ ہے کتنی عمر ہے اس کی کسی کو نہیں؟
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  3. ‏ اگست 5, 2014 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزے کے کتنے جھوٹ تھے جو شمار سے ہی باہر ہیں جس میں سے ایک یہ بھی ہے لیکن حیرت ہے مجھے ان لوگوں پر جو ایسے جھوٹے انسان پر اعتماد کئے ہوئے ہیں
    • Like Like x 1
    • Dumb Dumb x 1
  4. ‏ اگست 8, 2014 #4
    معظم نور

    معظم نور رکن ختم نبوت فورم

    80-sal-umer.jpg
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  5. ‏ فروری 17, 2015 #5
    محب علی

    محب علی رکن ختم نبوت فورم

    عادل نذیر بھائی معاملہ آپ کا یا میرا ہوتا تو یہ بات بلکل ماننے لائک تھی کہ انسان غیر کامل ،غیر معصوم ہے کسی کشف و الہام سے اسکو واسطہ نہیں لیکن نبیو ں کا معاملہ جدا ہے اگر ایک نبی جس کا دعوی ہو کہ وہ اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا وہی کہتا ہے جو خدا اس پر جاری کر دیتا ہے۔۔ ایسی بات کرے جس کے مطلب واضح ہوں جن میں کسی تاویل کی جگہ نہ بنے اور وہ جھوٹے نکل آئیں تو لازم ہے کہ انسا ن کو ایک بار پلٹ کر دیکھ لینا چاہیے کہ کہیں وہ غلط رستے کا مسافر تو نہیں ہے

اس صفحے کی تشہیر