1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا غلام احمد قادیانی نبی اکرم ﷺ کے پہلو بہ پہلو

محمدابوبکرصدیق نے 'مرزا بشیر احمد ایم اے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 9, 2015

  1. ‏ جولائی 9, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزا غلام احمد قادیانی نبی اکرم ﷺ کے پہلو بہ پہلو

    (حضرت محمد ﷺ کی شان میں بدترین گستاخی)
    مرزا غلام احمد قادیانی کا بیٹا بشیر احمد ایم اے اپنی کتاب کلمۃُ الفصل میں لکھتا ہے کہ:
    مگر مسیح موعود کو تب نبوت ملی جب اس نے نبوت محمدیہ کے تمام کمالات حاصل کر لیا اور اس قابل ہو گیا کہ ظلی ہی کہلائے پس ظلی نبوت نے مسیح موعود کے قدم کو پیچھے نہیں ہٹایا بلکہ آگے بڑھایا اور اسقدر آگے بڑھایا کہ نبی کریم ﷺ کے پہلو بہ پہلو لاکھڑاکیا
    (کلمۃُ الفصل صفحہ نمبر 113 از مرزا بشیر احمد ایم اے)
    نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پہلو بہ پہلو لا کھڑا کیا۔.png

اس صفحے کی تشہیر