1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۲۳… خدا کا قانون بدلتا ہے، نہیں بدلتا)

محمدابوبکرصدیق نے 'کذبات مرزا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 19, 2015

  1. ‏ جولائی 19, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۲۳… خدا کا قانون بدلتا ہے، نہیں بدلتا)

    ’’خداتعالیٰ کا قانون قدرت ہر گز بدل نہیں سکتا۔‘‘

    (کرامات الصادقین ص۱۴، خزائن ج۷ ص۱۶۲)
    پھر دوسری جگہ ملاحظہ کریں:
    ’’خدا اپنے خاص بندوں کے لئے اپنا قانون بھی بدل دیتا ہے۔‘‘

    (چشمہ معرفت ص۹۶، خزائن ج۲۳ ص۱۰۴)
    ابوعبیدہ: حضرات! اس پر حاشیہ لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جھوٹ اظہر من الشمس ہے۔
    • Funny Funny x 1
  2. ‏ اکتوبر 2, 2019 #2
    محمدعمرفاروق بٹ

    محمدعمرفاروق بٹ رکن ختم نبوت فورم

    IMG-20191001-WA0050.jpg
    اسی سے ملتا جلتا مضمون ملفوظات جلد چار صفحہ نمبر 296 پر بھی لکھا ہے" لیکن جہاں کوئی پیچ پڑ جاتا ہے اور دین پر اعتراض وارد ہوتا ہے وہاں تو خدا تعالیٰ اپنا قانون بھی بدل دیتا ہے۔۔۔۔ دنیاوی حکام بھی ایسا کرتے ہیں کہ IMG-20191001-WA0050.jpg کسی اہم ملکی ضرورت کے وقت قانون کی بھی پروا نہیں کرتے"

اس صفحے کی تشہیر