1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا غلام قادیانی کا کھلا جھوٹ

وجاہت ارشد نے 'آئیے عربی سیکھئے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 15, 2016

  1. ‏ مارچ 15, 2016 #1
    وجاہت ارشد

    وجاہت ارشد رکن ختم نبوت فورم

    1. اور میرے فرقے کے لوگ اِس قدر علم اور معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کے رو سے سب کا منہ بند کر دیں گے !از حوالہ(تجلّیاتِ الٰہیہ۔روخانی خزائن جلد ۲۰ صفحہ ۴۰۹)مرزا غلام قادیانی کا دجلّ اور فریب تو ساری دنیا جانتی ہے،مگر باوجود اِس کے مرزا کا یہ جھوٹا( دعوہ ۔ ناز ،آرزو ، خیال، فخر)اور(کازبیت،دجالیت)اس کی زندگی اور اس کے مرنے کے بعد سے لے کر آج تک بہت سے مناظروں اور مکالموں میں ثابت ہوتی چلی آ رہی ہے ۔ آج تک کوئی مربی یہ کام نہ کرسکا اور نہ ہی کر سکے گا انشاءاللہﷻْ۔آج تک کوئی مربی یہ ثابت نہیں کر پایا کہ مرزا اِک اچھا انسان بھی تھا یا نہیں؟جِن لوگوں پر مرزا کو اتنا فخر تھا وہ لوگ تو مسلم شریف کی ایک ھدیث مبارک (جِس کی غلط تشریح کر کے وہ سادہ لو مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ھیں) کی وضاحت نہیں کر سکتے،پوری دنیا کے مربی اس ایک ھدیث مبارک کا ترجمہ و تشریح عربی گرامر کی رو سے نہیں کر سکتے یہ ہمارا چیلنج ہے،اور اگر کر دیں تو مرزا قادیانی پر لعنت بھیج کر اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔
    آخری تدوین : ‏ مارچ 15, 2016
    • Like Like x 2

اس صفحے کی تشہیر