1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا قادیانی سے اللہ تعالیٰ کی تعزیت

مبشر شاہ نے 'اللہ کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 7, 2014

  1. ‏ اگست 7, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزا قادیانی سے اللہ تعالیٰ کی تعزیت

    "میں اِس بات کو فراموش نہیں کروں گا کہ میرے والد صاحب کی وفات کے وقت خدا تعالیٰ نے میری عزا پُرسی کی اور میرے والد کی وفات کی قسم کھائی جیسا کہ آسمان کی قسم کھائی۔ جن لوگوں میں شیطانی روح جوش زن ہے وہ تعجب کریں گے کہ ایسا کیونکر ہو سکتا ہے کہ خدا کسی کو اس قدر عظمت دے کہ اُس کے والد کی وفات کو ایک عظیم الشان صدمہ قرار دے کر اُس کی قسم کھاوے مگر میں پھر دوبارہ خدائے عزّوجَلّکی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ واقعہ حق ہے اور وہ خدا ہی تھا جس نے عزا پُرسی کے طور پر مجھے خبر دی اور کہا کہ والسماء والطارق اور اسی کے موافق ظہور میں آیا۔ "
    (روحانی خزائن جلد 22 حقِیقۃُالوَحی صفحہ 219)
    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_236.png
    • Like Like x 2
    • Dumb Dumb x 1
  2. ‏ اگست 7, 2014 #2
    zahidbajwa

    zahidbajwa رکن ختم نبوت فورم

    IMG_3000504945949.jpeg
    • Dumb Dumb x 1
  3. ‏ اگست 7, 2014 #3
    zahidbajwa

    zahidbajwa رکن ختم نبوت فورم

    مرزا صاحب کا دعوی ھے که صیح مسلم اور بخاری شریف اور انجیل مین میرا زکر ھے اور دانیال نبی نے اپنی کتاب مین مجھے میکاییل لکھا ھے اور میکاییل کے عبرانی مین لفظی معنے ھین. خدا کی مانند اور اس صفے کے آخر مین مرزا لکھتا ھے که الله فرماتا ھے که جس جگه میرا نام جاے گا وھاں تیرا نام بھی جاے گا
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1

اس صفحے کی تشہیر