1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا قادیانی کی الٹی جرابیں، الٹا جوتا، الٹے کاج بٹن،سالن کی جگہ کنکر

مبشر شاہ نے 'مرزا بشیر احمد ایم اے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 22, 2016

  1. ‏ مئی 22, 2016 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزا غلام قادیانی کے چند الٹے کام
    الٹی جرابیں، الٹا جوتا، الٹے کاج بٹن،سالن کی جگہ کنکر

    مرزا غلام قادیانی کو جماعت احمدیہ کے لوگ اپنا منہ بولا نبی مانتے ہیں اوراس کے بارے قادیانیوں کا خیال ہے کہ مرزا قادیانی بہت ذھین و عقلمند انسان تھا ۔ لیکن جب ہم مرزا قادیانی کی زندگی کے طور طریقے دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ حضرت کی بد حواسی کا عالم یہ تھا کہ معمولاتِ زندگی بھی گزارنے کا ڈھنڈ نہیں تھا اور عجیب و غریب الٹے پلٹے کام کیا کرتے تھے مرزا قادیانی کی زندگی کے چند نمونے حاضر ہیں ۔
    ہم مرزائیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنےمنہ بولے پنجابی نبی کی سنتوں پر عمل کیا کریں ۔

    6868.jpg
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر