1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا قادیانی کی توھین انبیاء علیھم السلام

مبشر شاہ نے 'قادیانیت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 23, 2020

  1. ‏ جولائی 23, 2020 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,578
    موصول پسندیدگیاں :
    1,325
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    مرزا قادیانی کی توھین انبیاء علیھم السلام


    مرزا غلام قادیانی اللہ کے سچے انبیاء کی توھین کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ:
    انبیاء گرچہ بودہ اندبسے ۔ من بعرفاں نہ کمترم ز کسے
    اگرچہ انبیاء بہت زیادہ تھے ۔میں عرفان میں کسی سے کم نہیں ھوں۔
    آنچہ داد است ہر نبی را جام۔ داد آں جام را مرا اہتمام
    وہ جس نے ھر نبی کو جام دیا اس جام کو میرے لے خاص کر دیا۔
    کم نیم زاں ہمہ بروئے یقیں۔ ہر کہ گوید دروغ ہست لعیں
    جو بھی ان تمام سے کم تر مجھے سمجھے جو کوئی بھی کہتا ھے جھوٹا ھے اور لعنتی ھے

    مرزا قادیانی کی توھین انبیاء علیھم السلام.png
    آخری تدوین : ‏ جولائی 24, 2020

اس صفحے کی تشہیر