1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

مرزا قادیانی کے اصحاب صفہ

مبشر شاہ نے 'مرزا بشیر احمد ایم اے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جون 28, 2015

  1. ‏ جون 28, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزا قادیانی کے اصحاب صفہ

    کیا آپ کے علم میں ہے کہ مرزا غلام قادیانی نے اسلام کی نقل کرتے ہوئے اپنے قادیانیوں میں سے چند کو اصحاب صفہ بنایا ہوا تھا درج ذیل عبارت کو غور سے پڑھیں اور اندازہ لگائیں کہ مرزا قادیانی نے اسلام کی کیسی نقالی کی؟
    4545.jpg
  2. ‏ جون 28, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    1. "خاکسار عرض کرتا ہے" پوسٹ میں لکھی یہ تحریر اوپر یونیکوڈ میں بھی لکھیں
    2. ایسی پوسٹ بنانے کے بعد جب ان کو فورم پر لگائیں تو اس پوسٹ میں موجود مکمل پیج بھی فورم پر لگا دیا کریں ۔ جزاک اللہ
    • Like Like x 1
  3. ‏ جولائی 14, 2015 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    "خاکسار عرض کرتا ہے کہ میر صاحب کی مراد اصحاب الصفہ سے وہ اصحاب ہیں جو حضرت مسیح موعود علیہ اللعنۃ کے فیض صحبت کی خاطر اپنے وطنوں کو چھوڑ کر قادیان میں ڈیرہ جما بیٹھے تھے۔ جیسا کہ حضور کے الہام میں بھی یہ لفظ استعمال ہوا ہے "
    (سیرت المھدی حصہ سوم صفحہ 27)

اس صفحے کی تشہیر