1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مرکب توصیفی و اضافی کی قرآنی مثالیں

مبشر شاہ نے 'آئیے عربی سیکھئے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 21, 2015

  1. ‏ مئی 21, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرکب توصیفی و اضافی کی قرآنی مثالیں
    قرآن حکیم سے مرکب اضافی اور مرکب توصیفی کی مثالیں

    standard1-quran_Page_006.jpg
    تراکیب:
    سمعھم :سمع مضاف ، ھم ضمیر مجرور متصل مضاف الیہ ، مضاف اپنے مضاف الیہ سے مل کر مرکب اضافی ہوا۔
    ابصارھم: ابصار (جمع بصر) مضاف ، ھم ضمیر مجرور متصل مضاف الیہ ، مضاف اپنے مضاف الیہ سے مل کر مرکب اضافی ہوا۔(قلوبھم ، تغیانھم ، تجارتھم بھی ایسے ہی ہے )
    عذاب عظیم: عذاب موصوف ، عظیم صفت، موصوف اپنے صفت سے ملکر مرکب توصیفی ہوا۔(عذاب الیم بھی ایسے ہی ہے )
    بالیوم الآخر: با حرف جار الیوم موصوف ، الآخر صفت موصوف اپنے صفت سے ملکر مرکب توصیفی ہوا۔


    آخری تدوین : ‏ مئی 21, 2015
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ جنوری 12, 2018 #2
    اختر حسین قادری گولروی

    اختر حسین قادری گولروی رکن ختم نبوت فورم

    nice

اس صفحے کی تشہیر