1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

مناظرہ محمدعثمان اورمسروراحمدقادیانی موضوع وفات و حیات عیسی علیہ السلام

محمدعثمان نے 'وٹس ایپ آڈیو مناظرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 12, 2016

  1. ‏ مئی 12, 2016 #1
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    مناظرہ محمدعثمان اورمسروراحمدقادیانی موضوع وفات و حیات عیسی علیہ السلام
    السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ! پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو! آج کل دیکھا گیا ہے کہ مذہب قادیانیہ/مرزائیہ کے امتی اکثر اوقات شور مچاتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ہم صرف اور صرف قرآن سے بات کریں گے ۔ ان کو پتہ ہوتا ہے کہ مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی نے اپنی کتابوں میں کیا کچھ لکھاہوا ہے۔ دراصل مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی لکھی ہوئی تحریرات امت قادیانیہ /مرزائیہ کے لیے ایک ایسی ہڈی ہے جو ان کے گلے میں اٹکی ہوئی ہے جو مذہب قادیانیہ/مرزائیہ نہ ہی اُگل سکتی ہے اور ہی نگل سکتی ہے۔جب ان پر کوئی مشکل وقت آتا ہے تو یہ اپنے منہ بولے جھوٹے نبی مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کا یہ کہہ کر انکار کر دیتےہیں کہ مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی ہمارے(امت قادیانیہ/مرزائیہ )لیےکوئی حجت نہیں ہے۔ ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔
    YouTube

    آخری تدوین : ‏ مئی 12, 2016

اس صفحے کی تشہیر