1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

منڈی بہاؤالدین میں شاہ تاج شوگر مل کے انجینئر شمس امتیاز نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

محمدابوبکرصدیق نے 'میں نے قادیانیت کیوں چھوڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 23, 2015

  1. ‏ اپریل 23, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    منڈی بہاؤالدین میں شاہ تاج شوگر مل کے انجینئر شمس امتیاز نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

    قادیانیت سے اسلام تک
    منڈی بہاؤالدین :
    شاہ تاج شوگر مل کے انجینئر محترم شمس امتیاز نے قادیانیت سے تائب ہر کر اسلام قبول کر لیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق قادیانی شاہ تاج شوگر مل کے انجنئیر شمس امتیاز نے قادیانی تعلیمات اور مرزا غلام قادیانی کی کتب میں موجود تحریفات اور مرزا قادیانی کے کردار کو پرکھتے ہوئے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیاہے ۔اطلاعات کے مطابق
    اسلام قبول کرنے پر قادیانی مل مالکان نے محترم شمس امتیاز صاحب کو نوکوری سے فارغ کر دیا ہے ۔
    #بیداری نیوز
    11169622_889994527733277_5565184188487757161_o.jpg
    • Like Like x 1
  2. ‏ مئی 29, 2015 #2
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    جس کو سرکار دو عالم ﷺ کی غلامی مل گئی اس کو شوگر مل کی نوکری جانے کا کیا دکھ ہو گاـ
    • Like Like x 2

اس صفحے کی تشہیر