1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

میرا ایمان

محمد عمران سرور چشتی نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 4, 2019

  1. ‏ جولائی 4, 2019 #1
    محمد عمران سرور چشتی

    محمد عمران سرور چشتی رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 4, 2019
    مراسلے :
    4
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    خاتم النبیّین کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضور نبی اکرم صلی
    وآلہ وسلم پر سلسلہ نبوت ختم کر دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں یا بعد میں کوئی نیا نبی نہیں ہو سکتا۔ حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

    اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ.

    ترمذی، 4 : 399، رقم : 2219

    ’’میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔‘‘

    پس سلسلہ نبوت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ختم ہو چکا ہے اس لیے جو شخص حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی کو نبی مانے یا جائز جانے یا نبوت کا دعویٰ کرے وہ کافر ہے۔
  2. ‏ جولائی 12, 2019 #2
    عاءشا عطاریا

    عاءشا عطاریا رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 8, 2019
    مراسلے :
    4
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مؤنث
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
    فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    انا خاتم النبیین لا نبی بعدی
    میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا
    اللہ تعالی کا بہت بڑا احسان ہے کہ جس نے ہم کو اس ختم نبوت فورم میں شمولیت کا اختیار دیا
    استاد محترم ہم مفتی سید مبشر رضا قادری علیہ رحمہ کا احسان ہے کے آپ نے ہم لوگوں کو ایسا پلیٹ فارم دیا جس میں اپنے آقا و مولیٰ احمد مجتبی نور خدا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی سچی غلام کا ذہن ملا
    جھوٹے پیروں نے جو شریعت اور طریقت کو بانٹ کر دکانیں کھلی اس وقت بہت بڑا فتنہ اٹھا ہوا ہے قادیانیوں سے بڑھ کر لاسانی شیطانی سرکار کا کا کا لاسانی شیطانی سرکار کے بارے میں کہنا چاہوں گی
  3. ‏ جولائی 12, 2019 #3
    عاءشا عطاریا

    عاءشا عطاریا رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 8, 2019
    مراسلے :
    4
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مؤنث
    وہ رستہ جو شریعت سے جدا ہو تو قرآن عظیم کی گواہی کے مطابق وہ اللہ تعالیٰ تک نہیں پہنچائے گا بلکہ شیطان تک پہنچائے گا اور وہ راستہ جنت میں نہیں لے کے جائے گا بلکہ جہنم میں لے کر جائے گا کیونکہ شریعت کے علاوہ تمام راہوں کو قرآن عظیم نے باطل و مردود قرار دیا لازمی طور پر یہی ثابت ہوا کہ طریقت ہی شریعت ہے اور اسی روشن نور کا ایک ٹکڑا ہے
    شریعت مطہرہ ربانی نور فانوس ہے کہ دینی جہاں میں اس کےسوا کوئی روشنی نہیں اور اس نور میں زیادتی اور اضافہ پانے کے طریقے کا نام طریقت ہے
    حدیث میں آیا ہے نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بغیر فقہ کی عبادت میں پڑنے والا ایسا ہے جیسے چکی خیچ نے والا گدھا مشقت جھیلے اور نفع کچھ نہیں
    حدیث میں آیا ہے حضور سید عالم نور مجسم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا ایک فقہ شیطان پر ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہے( ترمیزی) بغیر علم کے عبادت میں مجاہدہ کرنے والوں کو شیطان اپنی انگلیوں پر نچاتا ہے ان کے منہ سے لگام اور ناک میں نکیل ڈال کر جدھر چاہے کھینچتا پھرتا ہے اور طریقت سے جائز سمجھتے ہیں کہ ہم اچھا کر رہے ہیں
  4. ‏ جولائی 12, 2019 #4
    عاءشا عطاریا

    عاءشا عطاریا رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جولائی 8, 2019
    مراسلے :
    4
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مؤنث
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اس صفحے کی تشہیر