1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

میعار نمبر21: انبیاءکرام سچائی کے پیکر ہوتے ہیں۔

ام ضیغم شاہ نے 'منہاج نبوت اور مرزا قادیانی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مارچ 28, 2015

  1. ‏ مارچ 28, 2015 #1
    ام ضیغم شاہ

    ام ضیغم شاہ رکن عملہ منتظم اعلی ناظم پراجیکٹ ممبر مہمان رکن ختم نبوت فورم

    انبیاءکرام سچائی کے پیکر ہوتے ہیں۔

    انبیا کرام ؑ سچائی کے پیکر ہوتے ہیں ، وہ نہ صرف خود سچ بولتے ہیں بلکہ اپنی امتوں کو بھی سچ کی تعلیم دیتے ہیں۔
    مرزا قادیانی کا دعویٰ تھا کہ میں انبیاءکرام کا بروز ہوں اور اللہ تعالیٰ نے تمام انبیا ء کے نام مجھے دئیے ہیں ۔( حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد22ص76حاشیہ)
    اس کا دعویٰ ہے کہ ظلی طور پر محمدﷺ اور احمدﷺ ہوں ۔
    (ایک غلطی کا ازالہ روحانی خزائن جلد18ص209)
    لیکن حالت یہ تھی کہ جان بوجھ کر غلط بیانی کرتا تھا اور پھر ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے دوچارجھوٹ بول لیتا تھا۔ حال ہی میں ماہنامہ نقیب ختم ملتان میں احقر کے پانچ مضامین جمع کیے ہیں ،مولانا نورمحمدسہارنپوری ، مولانا عبدالواحد مخدوم نے مرزا کے جھوٹوں پر مشتمل کتابیں لکھ دی ہیں۔۔۔۔
    یہاں پرمرزا کے چندایک شاہکار جھوٹ تحریر کیے جاتے ہیں۔
    جھوٹ نمبر1
    : ایسا ہی احادیث صحیحہ میں ایا تھا کہ وہ مسیح موعود صدی کے سر پر آۓ گا اور وہ چودہویں صدی کا مجدد ہوگا یہ تمام علامات بھی اس زمانہ میں پوری ہوگیئں ۔
    (روحانی خزائن جلد21ص359)
    جھوٹ نمبر 2
    : آنحضرت ﷺنے مہدی کے ظہور کے لیے چودہویں صدی ہی قراردی تھی ۔
    (روحانی خزائن جلد 17ص143)
    جھوٹ نمبر3
    :مسیح موعود کی نسبت تو آثار میں لکھا ہے کہ علماء اس کو قبول نہیں کریں گے۔
    (روحانی خزائن جلد21ص357)
    جھوٹ نمبر4
    : اے عزیزو تم نے دو وقت پایا ہے جس کی بشارت تم کو نبیوں نے دی ہے اور اس شخص کو یعنی مسیح موعود کو تم نے دیکھ لیا جس کے دیکھنے کے لیے بہت سے پیغمبر وں نے بھی خواہش کی تھی ۔
    (روحانی خزائن جلد17ص490)
    جھوٹ نمبر 5
    : اب واضح رہے کہ احادیث نبویہ میں یہ پیشگوئی کی گئ ہے کہ آنحضرت ﷺ کی امت میں ایک شخص پیدا ہوگا جو عیسیٰ اور ابن مریم کہلاۓ گا اور نبی کے نام سے موسوم کیا جاۓ گا۔
    (روحانی خزائن جلد22ص402)
    جھوٹ نمبر 6
    : خدانے قرآن شریف میں کہا کہ 1857ءمیں میرا کلام آسمان پر اٹھایا جاۓگا۔
    (ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد 3ص490)
    جھوٹ نمبر7
    : مجھے لوگوں نے ہر قسم کی گالی دی میں نے جواب نہیں دیا۔
    ( مواہب الرحمٰن روحانی خزائن جلد19ص236)
    جھوٹ نمبر 8
    : تین شہروں کا نام اعزاز کے ساتھ قرآن شریف میں درج کیا گیاہے ،مکہ ،مدینہ، قادیان
    (ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد3ص140)
    جھوٹ نمبر9
    :عیسیٰ ؑ اور موسی ٰ ؑ مکتبوں میں بیٹھے تھے اور حضرت عیسیٰ ؑ نے ایک یہودی استاد سے تمام تورات پڑھی تھی۔
    (ایام الصلح روحانی خزائن جلد14ص394)
    جھوٹ نمبر 10
    : اولیاء گزشتہ کے کشوف نے اس بات پر قطعی مہر لگادی ہے کہ وہ ( مسیح موعود) چودہویں صدی کے سر پر پیدا ہوگا اور نیز یہ کہ پنجاب میں ہوگا۔
    (اربعین نمبر2روحانی خزائن جلد7ص381)
    قادیانیوں سے بار ہا مطالبہ کیا گیا کہ وہ مرزا قادیانی کے ان جھوٹوں کو سچ ثابت کریں بصورت دیگر اسے نبی ماننا چھوڑدیں اس لیے کہ جھوٹ بولنا نبی کا شیوہ نہیں ہوتا اور جھوٹا شخص نبی نہیں ہوسکتا لیکن وہ اپنے دنیوی مفادات کی وجہ سے غور کرنے کو تیار نہیں ہیں ۔
    آخری تدوین : ‏ مارچ 28, 2015
    • Like Like x 3
  2. ‏ مارچ 28, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    آپی انبیاء جھوٹ نہیں بولتے بلکہ صرف سچ بولتے ہیں اس بات پر ایک مدلل پوسٹ بنا دیں ۔ کیونکہ قادیانی حضرات حضرت ابراھیم علیہ السلام پر الزام لگاتے ہیں کہ انہوں نے تین جھوٹ بولے تھے ۔ معاذاللہ
    • Like Like x 2
  3. ‏ مارچ 30, 2015 #3
    ام ضیغم شاہ

    ام ضیغم شاہ رکن عملہ منتظم اعلی ناظم پراجیکٹ ممبر مہمان رکن ختم نبوت فورم

    اج اس ٹاپک پر شاہ جی کی ڈیبیٹ ہے وہ اپ لوڈ کر دیں گے۔
    • Like Like x 2
  4. ‏ مارچ 30, 2015 #4
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    جی جی ۔ انہوں نے لنک فراہم کر دیا ہے مجھے میں نے سنی ہے
    • Like Like x 2
  5. ‏ فروری 20, 2016 #5
    • Like Like x 2
  6. ‏ فروری 21, 2016 #6
    شفیق احمد

    شفیق احمد رکن ختم نبوت فورم

    یہ برین واشڈ قادیانی مرزا قادیانی کے صریح اور ڈهٹائی سے بولے جانے والے جهوٹوں پر کوئی خاص ردعمل کا مظاہرہ نہیں کرتے بلکہ مرزا قادیانی کے کذبات شیطانی کو ملا اور مولوی کی شرارت گردانتے ہیں. اللہ اس فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے کہ جو ان پتهروں میں جونک لگانے کی سر توڑ کوششوں میں مصروف ہے اور مجهے یقین ہے کہ وہ وقت دور نہیں کہ جب بیشتر قادیانی اس حقیقت کا برملا اظہار کریں گے کہ مرزا قادیانی ایک سچا شخص نہیں تها۔
    • Like Like x 2

اس صفحے کی تشہیر