1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

میں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہر لحاظ سے ایک ہی ہیں

مبشر شاہ نے 'حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 28, 2014

  1. ‏ ستمبر 28, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    میں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہر لحاظ سے ایک ہی ہیں

    "میں وہ شخص ہوں جس کی روح میں بروز کے طور پر یسوع مسیح کی روح سکونت رکھتی ہے۔"
    (روحانی خزائن جلد 12- تحفہ قیصریہ صفحہ 273)
    Ruhani-Khazain-Vol-12_Page_299.png
    "اسی لحاظ سے خدانے میرا نام مسیح موعود رکھا ۔یعنی ایک شخص جو عیسیٰ مسیح کے اخلاق کے ساتھ ہمرنگ ہے۔"
    (روحانی خزائن، جلد14- کَشفُ الغِطَاء: صفحہ 19)
    Ruhani-Khazain-Vol-14_Page_211.png
    " اس مسیح کو ابن مریم سے ہریک پہلو سے تشبیہ دی گئی ہے"

    (روحانی خزائن ۔ کمپیوٹرائزڈ: جلد ۱۹- کشتی نوح: صفحہ 53)
    Ruhani-Khazain-Vol-19_Page_084.png

    "مجھے خدا نے جو مسیح موعود کرکے بھیجا ہے اور حضرت مسیح ابن مریم کا جامہ مجھے پہنا دیا ہے "
    (روحانی خزائن، جلد 17 گورنمنٹ انگریزی اور جہاد: صفحہ 14)
    Ruhani-Khazain-Vol-17_Page_049.png

    " اس لئے حضرت مسیح کے اوتار کی سخت ضرورت تھی۔ سو میں وہی اوتار ہوں جو حضرت مسیح کی رُوحانی شکل اور خو اور طبیعت پر بھیجا گیا ہوں۔"
    (روحانی خزائن ،جلد 17 گورنمنٹ انگریزی اور جہاد: صفحہ 26)
    Ruhani-Khazain-Vol-17_Page_061.png

    آخری تدوین : ‏ دسمبر 29, 2014
    • Like Like x 1
  2. ‏ ستمبر 28, 2014 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    یہ یسوع نہیں بلکہ انسان کی جائے نفرت ہے
    • Like Like x 2
  3. ‏ ستمبر 28, 2014 #3
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    اسلام میں " بروزی" کا کوئی نظریہ نھیں-
    جھوٹ میں بھی جھوٹ چھپا ہے-
    • Like Like x 2
  4. ‏ اکتوبر 5, 2014 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    "خدانے میرا نام مسیح موعود رکھا ۔یعنی ایک شخص جو عیسیٰ مسیح کے اخلاق کے ساتھ ہمرنگ ہے۔"
    (روحانی خزائن جلد 14 کَشفُ الغِطَاء صفحہ 192)
    Ruhani-Khazain-Vol-14_Page_211.png
    آخری تدوین : ‏ اکتوبر 5, 2014
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر