1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

میں خود خدا ہوں

مبشر شاہ نے 'اللہ کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 8, 2014

  1. ‏ اگست 8, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی



    میں خود خدا ہوں
    "ورأیتنی فی المنام عین اللّٰہ و تیقنت أننی ھو"
    ترجمہ: میں (مرزا قادیانی)نے خواب میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں میں نے یقین کر لیا کہ میں وہی ہوں ۔
    (روحانی خزائن جلد 5آئینہ کمالات اسلام صفحہ 564)
    Ruhani-Khazain-Vol-05_Page_584.png
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ اگست 8, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اسی عربی عبارت کا ترجمہ خود مرزا قادیانی کی زبان سے سنیں
    "میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں"
    (روحانی خزائن جلد 13کِتابُ البَریَّۃ صفحہ 103)
    Ruhani-Khazain-Vol-13_Page_140.png
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر