1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

میں نے جو کچھ لکھا ، وہ یہودیوں کے الفاظ ہیں

مبشر شاہ نے 'حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 19, 2014

  1. ‏ ستمبر 19, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    میں نے جو کچھ لکھا ، وہ یہودیوں کے الفاظ ہیں

    "ہمارے قلم سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نسبت جو کچھ خلافِ شان ان کے نکلا ہے وہ الزامی جواب کے رنگ میں ہے اور وہ دراصل یہودیوں کے الفاظ ہم نے نقل کئے ہیں۔ "
    (روحانی خزائن جلد20 چشمہ مسیحی: صفحہ 336)
    Ruhani-Khazain-Vol-20_Page_363.png

    شمع قربت بجھ گئی یہ کس نے ٹھنڈی سانس لی
    ہائے ہمدردی کے پردے میں اندھیرا ہو گیا
    مرزا قادیانی فراموش کر گیا کہ یہودیوں کے ہاں حضرت مسیح علیہ السلام گردن زدنی تھے اور ہمارے ہاں وہ ایک اولوالعزم رسول ہیں ۔ کیا ایک مسلمان کے لیے مناسب ہے کہ وہ یہودیوں کا ہم آہنگ ہو کر ایک جلیل المرتبت پیغمبر کے خلاف زبان کھولے؟ یہودی تو ہمارے حضور پر نور ﷺ کو بھی گالیاں دیتے ہیں ، کیا ہم (نعوذ باللہ) اس معاملے میں بھی ان کی تقلید کریں ؟
  2. ‏ ستمبر 19, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

اس صفحے کی تشہیر