1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

نبوت کا دعویٰ کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے

مبشر شاہ نے 'نبوت بند ہے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 17, 2014

  1. ‏ جولائی 17, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    نبوت کا دعویٰ کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے

    (روحانی خزائن جلد 4 آسمانی فیصلہ صفحہ 313)
    " خدائے تعالیٰ جانتا ہے کہ میں مسلمان ہوں اور ان سب عقائد پر ایمان رکھتا ہوں جو اہل سنت والجماعت مانتے ہیں اور کلمہ طیبہ لااِلٰہ الا اللّٰہ محمد رسول اللہ کا قائل ہوں اور قبلہ کی طرف نماز پڑھتا ہوں اور میں نبوت کا مدعی نہیں بلکہ ایسے مدعی کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھتا ہوں "

    Ruhani-Khazain-Vol-04_Page_347.png
    آخری تدوین : ‏ جولائی 18, 2014
    • Like Like x 1
  2. ‏ جولائی 18, 2014 #2
    اعجاز حسین سید

    اعجاز حسین سید رکن ختم نبوت فورم

    اور پھر گنگا الٹی بہنے لگی... نبوت کا دعویٰ بھی کیا بلکہ الٹا مسلمانوں کو ہی اسلام سے خارج کر دیا-
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر