1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

نبی کا نام پانے کے لئے مَیں ہی مخصوص کیا گیا

مبشر شاہ نے 'روحانی خزائن جلد22' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 18, 2014

  1. ‏ جولائی 18, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    کثرت وحی
    " غرض اس حصہ کثیر وحی الٰہی اور امور غیبیہ میں اس اُمت میں سے مَیں ہی ایک فرد مخصوص ہوں اور جس قدر مجھ سے پہلے اولیاء اور ابدال اور اقطاب اس اُمّت میں سے گزر چکے ہیں ان کو یہ حصہ کثیر اس نعمت کا نہیں دیا گیا۔ پس اس وجہ سے نبی کا نام پانے کے لئے مَیں ہی مخصوص کیا گیا اور دوسرے تمام لوگ اِس نام کے مستحق نہیں کیونکہ کثرتِ وحی اور کثرت امور غیبیہ اس میں شرط ہے اور وہ شرط اُن میں پائی نہیں جاتی "
    (روحانی خزائن جلد 22 حقِیقۃُالوَحی صفحہ 407،406)
    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_423.png
    Ruhani-Khazain-Vol-22_Page_424.png
    • Dumb Dumb x 1
  2. ‏ جولائی 24, 2014 #2
    ثناء شہزادی

    ثناء شہزادی رکن ختم نبوت فورم

    مجھے تو حیرت ہے ان لوگوں پر جو اس جیسے گستاخ اور نفسیاتی انسان کو اپنا نبی مانتے ہیں بڑی حیرت ہے
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1

اس صفحے کی تشہیر