1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

نسرین احمد (سابقہ قادیانی)

نسرین احمد نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ فروری 2, 2015

  1. ‏ مئی 6, 2015 #21
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,316
    موصول پسندیدگیاں :
    1,294
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    بھائی ڈیلی موشن میں نہیں لگ رہی پتہ نہیں کیا پرابلم ہوئی ہے آپ کر دیں اور لنک فراہم کر دیں
  2. ‏ مئی 6, 2015 #22
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    رکنیت :
    ‏ جون 29, 2014
    مراسلے :
    15,772
    موصول پسندیدگیاں :
    3,113
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    بائیومیڈیکل انجینیئر
    مقام سکونت :
    لاہور
    یہ مجھ سے بھی اپلوڈ نہیں ہو رہی ۔ اب پاکستان میں یوٹیوب کی تمام ویڈیوز اس ویب سائیٹ پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
    یہاں سے آپ نسرین احمد کی ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں

    https://youtub.pk/watch/IEm_46Tpx_o
  3. ‏ مئی 6, 2015 #23
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,316
    موصول پسندیدگیاں :
    1,294
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    واہ بھائی کیا چیز تلاش کی ہے بہت عمدہ
  4. ‏ مئی 6, 2015 #24
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    رکنیت :
    ‏ جون 29, 2014
    مراسلے :
    15,772
    موصول پسندیدگیاں :
    3,113
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    بائیومیڈیکل انجینیئر
    مقام سکونت :
    لاہور
    جزاک اللہُ خیرا بھائی جی
  5. ‏ اگست 10, 2015 #25
    ذوالفقارعلی ناصر

    ذوالفقارعلی ناصر رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اگست 10, 2015
    مراسلے :
    2
    موصول پسندیدگیاں :
    1
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    بہن نسرین احمد آپکو دین حق میں آمد پر مبارکباد۔ اللہ آپ کو اور آپ کے اھل خانہ کو استقامت عطا فرمائے۔
    • Like Like x 1
  6. ‏ اکتوبر 28, 2015 #26
    نسیم شاه

    نسیم شاه رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اکتوبر 19, 2015
    مراسلے :
    25
    موصول پسندیدگیاں :
    25
    نمبرات :
    13
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    فوج
    مقام سکونت :
    پشاور
    ا
    الله آپکو دین محمد عربی پے قائم رکھے
    • Like Like x 2
  7. ‏ اکتوبر 28, 2015 #27
    نسیم شاه

    نسیم شاه رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اکتوبر 19, 2015
    مراسلے :
    25
    موصول پسندیدگیاں :
    25
    نمبرات :
    13
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    فوج
    مقام سکونت :
    پشاور
    مبارک هو بهت بهت الله آپکو استقامت نصیب فرمائیں
    میرا آج پهلا دن هے اس کا اتنا پتا بھی نهیں لیکن پھر بھی شروع هوں
    • Like Like x 2
  8. ‏ اکتوبر 29, 2015 #28
    نسیم شاه

    نسیم شاه رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اکتوبر 19, 2015
    مراسلے :
    25
    موصول پسندیدگیاں :
    25
    نمبرات :
    13
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    فوج
    مقام سکونت :
    پشاور
    مرحبا مرحبا مبارک هو
    • Like Like x 2
  9. ‏ نومبر 2, 2015 #29
    نسرین احمد

    نسرین احمد رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 2, 2015
    مراسلے :
    4
    موصول پسندیدگیاں :
    9
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مؤنث
    میرے احمدی (قادیانی/مرزائی) ہونے کی گواہی قادیانی مربی لقمان احمد باجوہ کی زبانی پڑھیں۔ چونکہ میں قادیانیت سے اسلام میں داخل ہوئی ہوں اس لیے یہ صاحب مجھے مرتدہ کہہ رہے ہیں۔ :)
    گواہی.jpg
    • Like Like x 2
  10. ‏ نومبر 18, 2015 #30
    badushahasani

    badushahasani رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ نومبر 18, 2015
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    0
    نمبرات :
    1
    جنس :
    مذکر
    'ماشاء اللہ یہ ببڑھ کر بے حد کوش ھوا۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی استقامت عطا فرما۔۔۔۔۔۔
    میں ھندوستانی ھون. صوبہ کیرلا میں رد قادیانیت کا کچھ کام کر رہا ہوں
    دعا میں یاد رکھیے۔۔۔۔۔۔

اس صفحے کی تشہیر