1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

نصیر احمد سابقہ قادیانی نو مسلم کا وڈیو انٹرویو

مبشر شاہ نے 'نو مسلم سابقہ قادیانیوں کے انٹرویوز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 30, 2015

  1. ‏ اگست 30, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    نصیر احمد سابقہ قادیانی نو مسلم کا وڈیو انٹرویو

    سابقہ قادیانی نصیر احمد جو کہ تحقیق کر کے اپنے آبائی مذھب قادیانیت کو چار حرف پھینک کر اسلام قبول کرنے پر مجبور ہو گئے اس انٹرویو میں آپ کو سننے کو ملے گا کہ :



      • قادیانیت جھوٹ کا دوسرا نام ہے
      • قادیانیت کا کوئی سر پاوں نہیں ہے
      • قادیانی مربی کس طرح لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں
      • قادیانی کس طرح دجل و فریب کاری سے سعودی عرب جاتے ہیں
      • قادیانی عوام مرزا قادیانی کے عقائد ونظریات سے بالکل نا بلد ہے
    حصہ اول


    حصہ دوم


    حصہ سوم

    آخری تدوین : ‏ اگست 30, 2015
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر