1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

نقشِ خاتم

مبشر شاہ نے 'کتب کا تعارف و تبصرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ نومبر 7, 2015

  1. ‏ نومبر 7, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    نقشِ خاتم

    زیر نظر کتابچہ حضرت ریئس التحریر علامہ ارشدالقادری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مضامین کے مجوعہ "گلشن ارشدالقادری" سے ماخوذ ایک مستقل مضمون ہے ۔ اہل فہم و دانش کی نظر سے یہ بات اوجھل نہیں کہ فی زمانہ قادیانی فتنہ اپنی تمام تر حشر سامانیوں اور فتنہ انگیزیوں کے ساتھ امت مسلمہ کے خلاف محاذ آراء ہے۔ زیر نظر مضمون میں علامہ موصوف نے قادیانیوں کے باطل نظریات کا رد بلیغ فرمایا ہے نیز دیوبندی مکتبہ فکر کے وہ علماء جو عقائد کے لحاظ سے قادیانیوں سے مطابقت رکھتے ہیں رسالہ ھذا میں حضرت ریئس التحریر نے اس کا بھی پردہ چاک فرمایا ہے۔

    اس کتاب کو یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

اس صفحے کی تشہیر