1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

وائس چیٹ کے بہترین ذرائع کون کون سے ہیں؟؟

مبشر شاہ نے 'آئی ٹی سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 14, 2014

  1. ‏ اکتوبر 14, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    وائس چیٹ کے بہترین ذرائع کون کون سے ہیں؟؟
    دوستو! جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ ہمارے قادیانیوں سے روزانہ کئی کئی دفعہ سکائیپ مناظرے ہوتے ہیں اور سکائیپ کو ہم اس لیے یوز کرتے ہیں کہ ایک تو یہ کمپیوٹر پر باآسانی چل جاتا ہے پھر سکائیپ ریکارڈر سافٹوئر کی سہولت بھی ہوتی ہے کہ جس کی وجہ سے ہم اس سکائیپ مناظروں کو ریکارڈ کر لیتے ہیں ، لیکن آج کل سکائیپ پر کچھ دشواری پیش آ رہی ہے جب میں سکائیپ پر بات کرتا ہوں تو اگلے بندے کی بات درست سمجھ نہیں آتی اور پھر جب ریکارڈنگ سنتے ہیں تو اگلے بندے کی ریکارڈنگ درست ہوتی ہے لیکن ہماری آواز مس ہوتی ہے ، اس پریشانی سے چھٹکارہ کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ آگر آپ کی نظر میں کمپیوٹر استعمال کے لیے کوئی بہترین وائس چیٹ کی سہولت کا علم ہو تو مجھے ضرور بتائیں ، اور آپ نے مکمل طریقہ اس جگہ پر شئیر کرنا ہے ۔ میری ڈیمانڈ صرف یہ ہے کہ ہم دونوں فریقین کی آواز درست سنائی دے اور ریکارڈنگ کی سہولت بھی ہو بس
  2. ‏ اکتوبر 14, 2014 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    inSpeak Communicator نام کا سوفٹ ویئر ہے اس پر آئی ڈی بنائیں ۔۔۔ یہ بہترین ہے وائس کال کے لیے
    • Like Like x 1
  3. ‏ اکتوبر 14, 2014 #3
    محمدعثمان

    محمدعثمان رکن ختم نبوت فورم

    رضا بھائی گوگل ٹاک استعمال کریں اس کا آپ کو ریکارڈر بھی مل جائے گا ایم ایکس سکائپ ریکارڈر کے نام سے
    • Like Like x 1
  4. ‏ اکتوبر 14, 2014 #4
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    سکرین شارٹس اور ڈاونلوڈ لنکس سے کسی چیز کو سمجھایا جائے تو جلدی سمجھ آ جاتا ہے آپ بھی ایسا ہی کریں شکریہ
    • Like Like x 1
  5. ‏ اکتوبر 26, 2014 #5
    محمود بھائی

    محمود بھائی پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    برادر کیا اس میں وائس ریکارڈنگ کی سہولت موجود ہے ؟
    • Like Like x 1
  6. ‏ اکتوبر 26, 2014 #6
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    جی بھائی سب سہولیات موجود ہیں ۔ البتہ ویڈیو نہیں ہوتی
  7. ‏ اکتوبر 27, 2014 #7
    محمود بھائی

    محمود بھائی پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    میں نے اس پر آئی ڈی بنا لی ہے ، برائے مہربانی وائس ریکارڈنگ کا طریقہ سمجھا دیں۔
    • Like Like x 1
  8. ‏ اکتوبر 27, 2014 #8
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    سلمان بھائی میں نے خود اس کا استعمال نہیں کیا ۔ آپ مریم علی سے اس کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں ۔ انہوں نے کافی عرصہ استعمال کیا ہے
  9. ‏ اکتوبر 27, 2014 #9
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مریم علی سسٹر خود ہی ادھر آ کر اگر بیان کر دیں تو مجھ سمیت دیگر کا بھلا ہو جائے گا مجھے بھی تلاش ہے
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر