1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

وارث فقر کی توھین امیز ، کفریہ عبارات

مبشر شاہ نے 'جھوٹے پیر ، پیر زادے ، صوفی ، سائیں سرکاریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 9, 2018

  1. ‏ اپریل 9, 2018 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    وارث فقر کی توھین امیز ، کفریہ عبارات
    لاثانی سرکار کے دعوٰے حوالہ وارث فقرصفحہ
    میں نے کسی مدرسے سے تعلیم حاصل نہیں کی اور نہ ہی روحانی علوم حاصل کرنے کے 6
    لئے کسی ظاہری استاد یا معلم سے مدد حاصل کی۔ 08
    میں روح اللہ ہوں اللہ کی ذاتی تجلی وغیرہ۔ 11
    تقدیریں بدل سکتا ہوں۔ 11
    مادے کو نور ۔نور کو مادے میں بدل سکتا ہوں۔ 11
    میں اللہ کے رنگ میں رنگا ہوں۔ 12
    میں ہی اللہ ہی سے ہوں۔ 12
    مجھے اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے چوما۔ مقدمہ
    میں خدا کا آئینہ ہوں۔ 05
    میں اللہ ہوں میرا فقہ تمام ہو گیا ہے۔ 25
    مجھ سے اللہ کا ظہور ہے۔ 25
    مجھ سے اللہ کا ظہور 25
    میں وارث علیم اللہ ہوں۔ 26
    میں ظاہر میں انسان باطن میں اللہ ہوں۔ 28
    مجھے کن فیکون کی بادشاہت عطا ہوئی۔ 29
    میں نور ہوںتمام عالمین کا بادشاہ اور سلطان ہوں۔ 29
    اللہ بے صورت ہے اس لئے اپنے بندوں میں ظاہر ہو تا ہے۔ 29
    مجھ سے اللہ کی تجلی ظاہر ہوتی ہے۔ 30
    میں اللہ کے اوصاف سے متصف ہوں۔ 30
    میں زمین پراخلاق الٰہی کی چلتی پھرتی تصویر ہوں۔ 30
    باطنی مجتہد 37
    میں اللہ کا نور ہوں۔ 40
    میں اللہ کی حقیقت بھی ہوں اور نبی ﷺکی بھی۔ 40
    نبی ﷺ نہ اللہ ہیں اور نہ اللہ سے جدا ہیں۔ 41
    میں اللہ کا نور ہوں۔ 41
    اللہ گاڑھے نور کاگولاتھا اس کے گرد اس کا ہالہ تھااس گاڑھے نور کے گولے سے پھلجڑیاں
    نکل رہی تھی۔ 43
    میں ساتویں آسمان سے بھی آگے لامکان میں گیا۔ 42
    خدا نور کا گولا 43
    میں حق کے ساتھ متحد ہو گیا ہوں یعنی دوئی کو ختم کرنا اور ایک ہو جانا۔ 45
    میرے باطن سے اللہ کی تجلی کا ظہور ہوتا ہے۔ 45
    میرے باطن میں ذات الٰہی جلوہ گر ہے۔ 46
    میں مکمل نور ہوں لیکن ظاہری وجود رکھنے کی وجہ سے اللہ نہیں کہہ سکتے نہ میں اللہ ہوں
    نہ میں اللہ سے جدا ہوں۔ 46
    میں نے نبی ﷺ کو ایک نوری جثے کی صورت میں اللہ کے قریب میں سیدھے
    لیٹنے والی حالت میں دیکھا۔ 4
    میں ظاہر میں بشر باطن میں نور ہوں 50
    نور سے رابطہ نور ہی کر سکتا ہے۔ 50
    پیارے آقا ﷺ نے پنجابی بولی ۔ 52
    حبیب اور خاص الخاص حبیب فقیر میرے مقام کو غوث ابدال قطب قلندر بڑے سے
    بڑے ولی بھی سمجھنے سے قاصر ہیں۔ 121
    میں اللہ کا راز دان ہمراز ہوں اللہ مجھ سے کلام کرتا ہے۔ 120
    حضرت جبرائیل و میکائیل علیہ اسلام میرے محکوم ہیں۔ 122
    میں تمام عالمین کا بادشاہ ہوں جس میں تمام آسمان شامل ہیں۔ 122
    میرے مرنے سے پہلے میری مرضی پوچھی جائے گی جب میرا ارادہ ہوا تب انتقال
    کروں گا مجھ پر قضا و قدر کے عام اصول لا گو نہیں۔
    قضا و قدر کا معاملہ تو بہت نیچے کا ہے میرا تعلق تو لامکاں سے ہے ۔ 123
    بزرگوں کو پیارے آقا ﷺ کی زیارت میری شکل میں ہو تی ہے اور دیگر مقدس
    ہستیوں کی زیارت بھی میری شکل میں ہوتی ہے۔ 124
    صدیق اکبر ؓ۔ ابراہیم علیہ اسلام کی گستاخی خلفائے راشدین انبیاء اکرام کی گستاخی۔ 126
    اللہ کی تمام اولیا کی گستاخیاں۔ 127
    مجھے روح اللہ کا لقب عطا ہو ا۔ 128
    مجھے وجود محمد ﷺ نفس ۔قلب۔ روح۔ چہرہ ۔ہڈیاں۔ خون۔ گوشت وغیرہ عطا ہوا۔ 129
    امام الفقراء۔ شہنشاء فقرآقائے کل مختار کل کی اجازت ہے میں تصرف کر سکتا ہوں۔ 141
    تم کتنے کو بھی جنتی کہو گے تو ہم اس کو بھی جنتی کر دیں گے 145
    تمام اختیارات کا مالک بنا دیا گیا 147،149،151
    مجھے وارث مصطفی ﷺ ہونے کی وجہ سے انا عطینک الکوثر عطا ہوئی۔ 98
    میںخواب میں جنت میں جا کر کھاتاپیتا ہوں اگر کوئی ولی اعتراض کرے تو اس سے
    معرفت چھن جاتی ہے تاج اُتر جاتا ہے۔
    پھر اسے 8دن جنتیوں کا نوکر بننا پڑتا ہے پھر معافی ملتی ہے۔ 151
    اگر میں کہیں تھوک دوںتو وہاں اللہ کی رحمت کا نزول شروع ہو جاتا ہے اور اگر میں
    بیزاری سے تھوک دوں تو وہاں سے رحمت اُٹھ جائے گی بربادی شروع ہو جائے گی۔ 152
    میں سیدھے پیر سے ولایت کبریٰ اور اُلٹے پیر سے ولایت صغریٰ کی مہر لگا سکتا ہوں۔ 153
    میں نے اپنے آپ کو اس طرح دیکھا کہ میری کندھے چوتھے آسمان پر میری گردن
    پانچویں آسمان پر پھر میں سیدھا ہو کر بیٹھا تو دیکھا ساتویں آسمان پر پھر میں کھڑ ا ہو گیا
    تو دیکھا سدرا المنتہیٰ تک پہنچ گیا۔ 154
    میرے لیے تمام زمین کو مسخر کر دیا گیا 153،154
    تمہیں علم پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں ، کتابیں وہ پڑھے جس کا ہمارے ساتھ تعلق نہ ہو 169
    لاثانی کے علاوہ بقیہ اولیاء اللہ راز داں نہیں ہیں 179
    یا حبیب اللہ 170،171،172
    اللہ میرا مرشد اعلیٰ ہے۔ 171
    انوار الہی کے چشمے پینے کی من گھڑت اور بے سروپا کہانیاں 167،186،187،169
    دعا نازل ہوئی 176
    تمہارا در ہمارا در ہے 177
    جشن لاثانی سرکار پورا مہینہ رہا کرے گا 174،175
    پیارے مدنی مصطفی ﷺ میرے چہرے اور پورے جسم کے بوسے لیتے رہے
    آپ ﷺ کا لعاب دہن میرے چہرے پرلگ رہا تھا۔ 182
    میں نبی کریم ﷺ کو جُز ہوں۔ 183
    نبی ﷺ نے مجھے گود میں بٹھایا۔ 183
    آقا ﷺ نے پنجابی بولی۔ 186
    آقا ﷺ نے ابراہیم علیہ اسلام کو معنی خیز نظروں سے دیکھنا اور اُن کا حیران ہوتا ۔ 187
    جشن لاثانی کی لائیٹنگ نبی کریم ﷺ نے لگائی 189
    پیارے آقا ﷺ نے میری امامت میں نماز پڑھی اور دعا بھی میں نے مانگی۔توھین رسالت ﷺ 188
    میں لاثانی کیسے بنا میرا کوئی ثانی نہیں وغیرہ۔ 190
    سارے اولیا ء نے مجھے رکوع کیا۔ 190
    جس کا لاثانی سرکار مولا اس کا علی ؓ مولا 190
    لاثانی عطائے کل اور مالک کل 200
    مریدوں کے گناہ کبیرہ و صغیرہ معاف کروا دئیے 208،166
    تمام انبیاء نے سروں کو جھکایا 201
    حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ولایت عطا کی 203
    آخری حبیب فقیر 205
    جس کا لاثانی مولااس کا علی مولا 210
    حسینؓ نے فرمایا شریعت ہمارے گھر کی لونڈی ہے۔ 211
    حسین ؓ کا جسم مجھ میں داخل ہو گیا۔ 211
    کعبہ معظمہ مجھ سے فیض و برکات حاصل کرتا ہے وحی وغیرہ 211
    میں غوث اعظم ہوں ۔ 214
    روئے زمین پر میرے جیسا کوئی ولی نہیں ۔ 215
    سو سال میں صرف ایک ہی کامل وہ ہے لاثانی 219
    لاثانی سید ہے 223
    میں آج کا داتا اور فرید ہوں۔ 216+217
    تمہارا دو دن کا مرید بھی ولی اللہ ہے 228
    اے اللہ کے حبیب لاثانی تم پر درود و سلام 236
    دیدار بھی کروا دیا اور میرے وجود میں بھی داخل ہو گئے 237
    لاثانی بیٹا لاکھو ں میں 242
    اللہ ، محمد ، جبرائیل میری (لاثانی)کی خدمت پر مامور ہیں 243
    آقا ﷺ کو دہی کی لسی پلائی۔توھین 247
    حضور ﷺ تشریف لائے اور لاثانی لیٹا رہا 246
    فرمان ہوا ! اپنے جوتے مت اٹھائو 256
    جش لاثانی کا حکم 258
    عائشہ صدیقہ ؓ نے پنجابی بولی۔توھین عائشہ صدیقہ 267+268
    میں نے دوزخ میں زیادہ عورتیں دیکھیں۔ 276
    ظاہری علم والے جاہل ہیں۔ 282
    رسولوں کے نائب ظاہری علم والے نہیں میں ہوں۔ 283
    اللہ عزوجل و رسول ﷺ سے ڈائریکٹ رابطہ۔ 284
    میں باطنی مجدد ہوں اس صدی کا۔ 287
    میں فیض دینے والوں کا باپ ہوں۔ 290
    نبی ﷺ نے2گلاس معرفت کے پلائے۔ 299

  2. ‏ اپریل 9, 2018 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اس فہرست کی پی ڈی ایف فائل یہاں سے ڈانلوڈ کریں

اس صفحے کی تشہیر