1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

وحی رسالت بند ہے

مبشر شاہ نے 'نبوت بند ہے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 16, 2014

  1. ‏ جولائی 16, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی


    وحی رسالت بند ہے

    (روحانی خزائن جلد 3 اِزالہ اوھام صفحہ 511)
    " قرآن کریم بعد خاتم النبییّن کے کسی رسول کا آنا جائز نہیں رکھتا خواہ وہ نیا رسول ہویا پُرانا ہو۔ کیونکہ رسول کو علمِ دین بتوسط جبرائیل ملتا ہے او رباب نزول جبرائیل بہ پیرایہ وح ئ رسالت مسدود ہے۔ "

    Ruhani-Khazain-Vol-03_Page_543.png
    آخری تدوین : ‏ جولائی 17, 2014
    • Like Like x 2
  2. ‏ جولائی 17, 2014 #2
    دین محمد

    دین محمد رکن ختم نبوت فورم

    مرزا قادیانی اپنی کتابوں خود ہی ثابت کر دیتا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے بڑاجھوٹا شحص ہے ،:)
    ب.jpg
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ جون 26, 2015
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1

اس صفحے کی تشہیر