1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

وفات مسیح علیہ السلام کا راز صرف اور صرف مرزا قادیانی پر کھولاگیا

مبشر شاہ نے 'روحانی خزائن جلد5' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ فروری 18, 2016

  1. ‏ فروری 18, 2016 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    وفات مسیح علیہ السلام کا راز صرف اور صرف مرزا قادیانی پر کھولاگیا

    مرزا کہتا ہے کہ :
    اے دوستو ! یہ (وفات مسیح علیہ السلام) کا امر ایسا ہے جس کو اللہ نے قرون اولیٰ(قرآن ، حدیث) میں پوشیدہ رکھا تھا اور اللہ نے اس کی تفصیلات ہمارے وقت میں مجھ پر ہی کھولی ہیں اور اللہ نے اس کو پوشیدہ رکھا جب تک اس نے چاہا۔
    آج کل کے قادیانی مربیوں کو شرم کرنی چاہے کہ وہ وفات مسیح پر بات کرتے ہیں جبکہ یہ تو ایک ایسا مسئلہ ہے جس کو صرف مرزا قادیانی پر منکشف کیا گیا تھا اس سے قبل قرآن وحدیث خاموش تھے


    وفات مسيح راز.jpg
    • Like Like x 1
  2. ‏ فروری 18, 2016 #2
    شفیق احمد

    شفیق احمد رکن ختم نبوت فورم

    مبشر شاہ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے ایک قادیانی عالم مربی اصغر نے واٹس ایپ پر مناظرہ کیا تھا، آپ نے اس کو مرزا قادیانی کی یہ تحریر پیش کی تو وہ مناظرہ بھول گیا۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ اس مربی نے آپ کو آحادیث اور اقوال بزرگان دین کے بھی حوالے پیش کرنے تھے لیکن اس کی گاڑی پہلے اسٹیشن سے ہی چھوٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کی مساعی جمیلہ کا صلہ شفاعت رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی صورت میں عطاء فرمائے، آمین۔
    • Like Like x 3
  3. ‏ فروری 18, 2016 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر