1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

پرلے درجہ کی بے غیرتی

مبشر شاہ نے 'انبیائے کرام علیھم السلام کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 1, 2014

  1. ‏ ستمبر 1, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    پرلے درجہ کی بے غیرتی

    "علاوہ اس کے ہمیں یہ بھی تو دیکھنا چاہیے کہ مسیح موعود تمام انبیاء کا مظہر ہے جیسا کہ اس کی شان میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ۔جری اللہ فی حلل الانبیاء اس لیے اس کے آنے سے گویا امت محمدیہ میں تمام گذشتہ نبی پیدا کی گئے پس نبیوں کی تعداد کے لحاظ سے بھی محمدی سلسلہ موسوی سے بڑھ کر رہا کیونکہ علاوہ ان نبیوں اور رسولوں کے جوتوریت کی خدمت کے لیے موسیٰ کو عطا ہوئے تھے اس امت میں تمام نبی بھی مبعوث کیے گئے جو موسیٰ سے پہلے گزر چکے تھے بلکہ خود موسیٰ بھی دوبارہ دنیا میں بھیجے گئے اور یہ سب کچھ مسیح موعود کے وجود باجود میں پورا ہوا ۔ پس اب کیا یہ پرلے درجہ کی بے غیرتی نہیں کہ جہاں ہم لانفرق بین احد من رسلہ میں داود اور سلیمان ،زکریا اور یحیٰ کو شامل کرتے ہیں وہاں مسیح موعود جیسے عظیم الشان نبی کو چھوڑ دیا جاوے"
    (کلمۃ الفصل صفحہ 117، مرزا بشیر احمد ایم اے)

    saboot 1-new.jpg
    • Like Like x 1
  2. ‏ ستمبر 1, 2014 #2
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    کیا سب قادیانیوں کا یہی عقیدہ ہے؟ کیا مرزا صاحب کا بہتانوں کے باب بنانا وغیرہ معاذاللہ مرزا صاحب کو مظہرِ رسول بناتا ہے؟
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر