1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

پٹی پٹی گئی الہام کی حقیقت

غلام نبی قادری نوری سنی نے 'مجموعہ اشتہارات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 20, 2015

  1. ‏ اگست 20, 2015 #1
    غلام نبی قادری نوری سنی

    غلام نبی قادری نوری سنی رکن ختم نبوت فورم

    ہمارے اکثر دوست مرزا صاحب کے اس الہام کو دیکھ پر یشان ہوتے ہیں کہ پٹی پٹی گئی کا کیا مطلب ہے،
    تو آئیں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ پٹی پٹی گئی کی اصل حقیقت کیا تھی،
    مرزا صاحب نے محمدی بیگم سے شادی کے لیے ازحد کوششیں کی پر ناکام رہے ، بلا آخر محمدی بیگم کی شادی مرزا سلطان احمد کے ساتھ ہوگئی اور وہ اسے لیکر ضلع لاہور کے علاقہ پٹی میں چلا گیا، تو مرزا کو الہام ہوا
    لے مرزا تیری محمدی بیگم تو پٹی چلی گئی ساتھ میں تیری بھی پٹی پٹی گئی، 579.png
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر