1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

پیکچر پوسٹ کے لیے ایک عمدہ سافٹوئیر

admin نے 'اسلامک سافٹوئیرز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 2, 2014

  1. ‏ جولائی 2, 2014 #1
    admin

    admin رکن عملہ ناظم رکن ختم نبوت فورم

    السلام علیکم
    جو دوست فیس بک پر یا دیگر سوشل ویب سائٹس پر پیکچر پوسٹ کرتے ہیں ان کے لیے اور خاص کر کے ختم نبوت فورم میں رد قادیانی کتب پراجیکٹس پر کام کرنے والے دوستوں کے لیے ایک عمدہ سافٹ وئیر پیش خدمت ہے جس کے درج ذیل فوائد ہیں

    • پیج میں سے کسی عبارت کو ہائی لائٹ کرنا
    • سکرین شارٹ لینا اس کے لیے اپنے کی بورڈ سے صرف پرنٹ سکرین کا بٹن دبائیں
    • پیکچر کو ایڈٹ کرنا

    سافٹوئیر کا ڈاونلوڈ لنک یہ ہے
    • Like Like x 2
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ جولائی 19, 2014 #2
    ہاشم علی

    ہاشم علی رکن ختم نبوت فورم

    بھائی جی۔ دونوں سافٹ ویرز کے ٹرائل ورژن مل رہے ہیں نیٹ سے فل ورژن نہیں مل رہا۔ ایکروبیٹ کا بھی اور سنگیٹ کا بھی۔ براہ مہربانی کوئی حل بتائیں
    • Like Like x 1
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  3. ‏ جولائی 19, 2014 #3
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    اپنے پیغامات دیکھیں آپ کو میسج کر دیا ہے
    • Dumb Dumb x 1
  4. ‏ دسمبر 15, 2015 #4
    عبدالقهار

    عبدالقهار رکن ختم نبوت فورم

    اسلام علیکم۔ اسی کام کے لیے اوپن سورس کے دو سافٹ ویر حاظر ہیں۔
    1۔ GREENSHOT
    2۔Samtra PDF

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    GREENSHOT
    ========
    اک سکرین کیپچر ٹول ہے جو بالکل فری ہے

    ۔Samtra PDF
    یہ تمام قسم کی پورٹیبل فائیلز کو اوپن کرنے کے کام آتا ہے۔ اور اگر کسی بک کو آپ پڑھ رہے ہیں تو کمپوٹر
    بند کرنے کے بعد بھی جب دوبارہ اسی کتاب کو اوپن کریں گے تو اسی صفحہ سے شروع ہوگا جہاں سے
    آخر میں چھوڑا تھا یہ بھی بلکل فری ہے
    • Like Like x 1
  5. ‏ نومبر 4, 2017 #5
    محمدعمرفاروق بٹ

    محمدعمرفاروق بٹ رکن ختم نبوت فورم

    جزاك الله خيرا
  6. ‏ مئی 26, 2020 #6
    @hgfhg.com

    @hgfhg.com رکن ختم نبوت فورم

    FB_IMG_1578303918859.jpg FB_IMG_1571307589412.jpg FB_IMG_1578303918859.jpg FB_IMG_1571307589412.jpg FB_IMG_1577984958701.jpg FB_IMG_1577447215181.jpg hhhhgg
    Jjhgggh
    Hhgg
    Hh

اس صفحے کی تشہیر