1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

چھٹا اختلاف

حمزہ نے 'اسلام اور مرزائیت کا اصولی اختلاف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 1, 2015

  1. ‏ اپریل 1, 2015 #1
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    چھٹا اختلاف


    مسلمانوں کا عقیدہ یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی حدیث حجت ہے اور اس کا اتباع ہر مسلمان پر فرض اور واجب ہے۔ من یطع الرسول فقد اطاع اللہ ۔وما ارسلنٰا من رسول الا لیطاع باذن اللہ ۔ مرزا صاحب کا عقیدہ ہے کہ جو حدیث نبوی میری وحی کے موافق نہ ہو اسکو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے ۔ مرزا صاحب حدیث نبوی کے متعلق لکھتے ہیں

    ۱)”جو شخص حَکم ہو کر آیا ہے اس کا اختیار ہے کہ حدیثوں کے ذخیرہ میں سے جس انبار کو چاہے خدا سے علم پاکر قبول کرے اور جس ڈھیر کو چاہے خدا سے علم پاکر ردّ کرے“(روحانی خزائن جلد ۱۷- تحفہ گولڑویَّہ: صفحہ 51)

    ۲)”اور دوسری حدیثوں کو ہم ردّی کی طرح پھینک ؔ دیتے ہیں“(روحانی خزائن جلد ۱۹- اعجاز احمدِی: صفحہ 140)

اس صفحے کی تشہیر