1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

چیلنج

فاطمہ صراط نے 'ثبوت حاضر ہیں جلد 3' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 31, 2015

  1. ‏ اکتوبر 31, 2015 #1
    فاطمہ صراط

    فاطمہ صراط رکن ختم نبوت فورم

    ثبوت حا ضر ہیں "چیلنج"

    یہ کتاب اپنے اندرقادیانی مذہب کے بانی آنجہانی' مرزا غلام احمد قادیانی ،اس کے بیٹوں ، اس کے نام نہاد خلفاء اور دیگر قادیانیوں کی مستند تصانیف اور اخبارات اور رسائل کی قابل اعتراض اور کفریہ عبارتوں کی عکسی نقول لیے ہوئے ہے۔قادیانی جرائم کے یہ ثبوت اتنے واضح ہیں کہ دنیا کی کسی بھی عدالت میں ان عکسی نقول کی صداقت کو چیلنج کرنا کسی بھی قادیانی کے لیئے ممکن نہیں ہے۔
    ہم اس کتاب میں درج تمام حوالوں اور عکسی نقول کی صداقت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا طاہر احمد سمیت دنیا کے تمام قادیانیوں (بشمول لاہوری گروپ) کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر اس کتاب میں موجود کوئی بھی عکس غیر حقیقی ہو ، یا ایک بھی حوالہ من گھڑت پایا جائے تو ہم اس کے لیے ہر قسم کی سزا پانے کے لیے تیار ہیں ۔

    بصورت دیگر انہیں ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑ کر آخرت کی فکر کرتے ہوئے اسلام کی آغوش میں آ جانا چاہیے ۔
    ہے کسی قادیانی میں جرات جو ہمارے اس چیلنج کو قبول کر سکے؟
    مدیر کی آخری تدوین : ‏ اکتوبر 31, 2015
    • Like Like x 1
  2. ‏ اکتوبر 31, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    ماشااللہ ۔ بہت اچھا ۔۔۔ بہت خوب لکھا ہے۔۔ یہ کتاب قادیانیوں کے خلیفہ مرزا طاہر کے دور میں لکھی گئی تھی ۔ جسے آج تک قادیانی جماعت، لاہوری جماعت، اصلاح پسند تنظیم چیلنج کرنے سے قاصر رہی ہے ۔ الحمدُاللہ ۔
    • Like Like x 1
  3. ‏ اکتوبر 31, 2015 #3
    فاطمہ صراط

    فاطمہ صراط رکن ختم نبوت فورم

    الحمدللہ ۔۔جزاک اللہ بھائی
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر