1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 14 ( میں رسول نہیں اور کتاب نہیں لایا از مرزا قادیانی)

محمدابوبکرصدیق نے 'برق آسمانی برفرق قادیانی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 14, 2015

  1. ‏ اگست 14, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 14 ( میں رسول نہیں اور کتاب نہیں لایا از مرزا قادیانی)

    ۱۴… ’’من نیستم رسول ونیاوردہ ام کتاب یعنی میں رسول نہیں ہوں اور نہ میں کتاب لایا ہوں۔‘‘

    (ازالہ اوہام ص۱۷۸، خزائن ج۳ ص۱۸۵)
    ابوعبیدہ: بالکل کذب ہے۔ تمام قادیانی مرزاقادیانی کو نبی مانتے ہیں۔ نیز مرزاقادیانی کا الہام ہے۔ ’’یا یحییٰ خذا الکتاب بقوۃ
    (تذکرہ ص۱۲۲)
    یعنی اے یحییٰ (مرزاقادیانی) کتاب کو قوت سے پکڑو۔
    پھر مرزاقادیانی کو وحی ہوئی تھی۔ ’’انا ارسلنا الیکم رسولا کما ارسلنا الیٰ فرعون رسولاً‘‘

    (حقیقت الوحی ص۱۰۱، خزائن ج۲۲ ص۱۰۵)
    • Like Like x 1
  2. ‏ جنوری 3, 2016 #2
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر