1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 7 ( حدیث پہ جھوٹ و کم علمی ، آسمان کا لفظ صحیح حدیثوں میں نہیں)

محمدابوبکرصدیق نے 'برق آسمانی برفرق قادیانی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اگست 12, 2015

  1. ‏ اگست 12, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 7 ( حدیث پہ جھوٹ و کم علمی ، آسمان کا لفظ صحیح حدیثوں میں نہیں)

    ۷… ’’صحیح حدیثوں میں (حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کے بارے میں) تو آسمان کا لفظ بھی نہیں ہے۔‘‘

    (ازالہ اوہام ص۶۰، خزائن ج۳ ص۱۳۲)
    ابوعبیدہ: صریح جھوٹ: امام بیہقی جن کو قادیانیوں نے اپنی کتاب (عسل مصفیٰ ص۱۶۳) پر صدی چہارم کا مجدد تسلیم کیا ہے۔ ایک مرفوع حدیث روایت کرتے ہیں۔ جس کے الفاظ یہ ہیں۔ ’’کیف انتم اذا نزل ابن مریم من السماء فیکم وامامکم منکم‘‘
    (کتاب الاسماء والصفات ص۴۲۴، باب قولہ یعیسیٰ ان متوفیک)
    دوسری حدیث ملاحظہ ہو۔ ’’فعند ذالک ینزل اخی عیسیٰ ابن مریم من السماء‘‘
    (کنز ج۱۴ ص۶۱۹ حدیث ۳۹۷۲۶، ابن اسحاق وابن عساکر ج۲۰ ص۱۴۹، عن ابن عباسؓ)
    دونوں حدیثوں میں آسمان کا لفظ بھی موجود ہے۔
    • Like Like x 1
  2. ‏ جنوری 2, 2016 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزا غلام قادیانی کیا جھوٹ نمبر 7

    1.jpg

اس صفحے کی تشہیر