1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 74 (مردوں کو زندہ کرنا خدا تعالی کی عادت نہیں)

محمدابوبکرصدیق نے 'برق آسمانی برفرق قادیانی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اکتوبر 27, 2015

  1. ‏ اکتوبر 27, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 74 (مردوں کو زندہ کرنا خدا تعالی کی عادت نہیں)

    ۷۴… ’’ہمارا یہی اصول ہے کہ مردوں کو زندہ کرنا خداتعالیٰ کی عادت نہیں۔‘‘

    (ازالہ اوہام ص۷۸۰، خزائن ج۳ ص۵۲۲)
    ابوعبیدہ: مرزاقادیانی نے سفید جھوٹ لکھا ہے۔ صریح افتراء علی اﷲ کیا ہے۔ کبھی قرآن مجید پڑھا بھی ہے۔ اگر نہیں پڑھا تو ہم سے سنئے۔
    ۱… نمبر ۷۱،۷۲ کا مکرر ملاحظہ ہو۔
    ۲… ’’فاماتہ اﷲ مائۃ عام ثم بعثہ (البقرۃ:۲۵۹)‘‘ یعنی عزیر علیہ السلام کو اﷲتعالیٰ نے سو سال مارے رکھا۔ پھر زندہ کر دیا۔
    ۳… اﷲتعالیٰ کی طاقت اور عادت بیان کرتے ہوئے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا۔ ’’یحیی ویمیت‘‘ یعنی اﷲتعالیٰ مردوں کو زندہ کرتے ہیں اور زندوں کو مردہ۔

اس صفحے کی تشہیر